ضلع بھکر


سکولوں کے نقصان کا جائزہ

ادارے کی قسم
(عوامی و نجی دونوں سہولیات)

بیس لائن نقصانات
بیس لائن نمبر اوسط تعمیرکردہ علاقہ
(سکوائر. فٹ.)
اساتذہ کی تعداد درج شدہ طلبہ کی تعداد طبعی حالت (تعداد) فرنیچر و تنصیبات کی حالت (تعداد) موجودہ حالت (تعداد)
مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ فعال بند کردہ
پرائمری 1,404 7,337.54 2,952 128,832 0 15 0 8 1,404 0
ایلیمینٹری 144 29,420.53 1,405 39,557 0 0 0 1 144 0
ہائی 73 67,917.94 1,381 45,342 0 0 0 0 73 0
ہائر سیکنڈری 8 77,416.16 180 5,631 0 0 0 0 8 0

کلی میزان

1,629 5,918 219,362 0 15 0 9 1,629 0
 

نوٹ:

مکمل تباہ شدہ سے مراد کل نقصان کے 40% سے اوپر ہوگا۔

جزوی تباہ شدہ سے مراد 40%سے نیچے ہوگا۔


ماخذ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری :25-08-2010
لائیو سٹاک
ایمرجنسی ریسکیو 1122
 
زراعت
 

200,000

متاثرہ جانور

1,308

انخلا کردہ لوگ

472

ابتدائی طبی امداد مہیا کردہ افراد

99,060 ایکڑ

متاثرہ فصلیں

ریلیف کام
تعلیم
 
بنیادی ڈھانچہ
 

7

پولیس ریلیف کیمپ

7

ریلیف کی کوششوں میں سرگرم این جی اوز

1.63 ارب روپے.

نقصانات کی شدت

1.69 ارب روپے.

دریاؤں اور پلوں کے نقصانات

ایک نظر

1,346,000

تخمینہ کردہ آبادی

64

تعداد متاثرہ گاؤں کی

6.47 روپے

کل نقصان کی مالی حیثیت، اربوں میں


سیلاب متاثرین کے لیے قائم کردہ ریلیف کیمپوں کی تفصیل
نمبرشمار کیمپ
1.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، چنی جنوبی تحصیل بھکر

2.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، نوٹک تحصیل، بھکر

3.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، بہل تحصیل بھکر

4.

گورنمنٹ پرائمری سکول مجوکہ تحصیل دریا خان

5.

گورنمنٹ پرائمری سکول کھچیاں والی، تحصیل دریا خان

6.

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول انگرہ تحصیل دریا خان

7.

گورنمنٹ پرائمری سکول کنیال تحصیل دریا خان

8.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول، اہیراں والی، تحصیل کلورکوٹ

9.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، ڈگرنون، تحصیل کلورکوٹ

10.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، ٹبی نینن (کانجن) تحصیل کلورکوٹ

11.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، حسن شاہ، تحصیل دریا خان


ماخذ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی

آخری تازہ کاری: 18-08-2010

پراونشل مانیٹرنگ سیل ریسکیو 1122 فلڈ ایمرجنسی آپریشن

سیلاب سے متاثرہ علاقے

علاج
انخلا کردہ ہسپتال میں داخل کردہ
میڈیکل کیمپ ابتدائی طبی امداد
بستی رحیم والی 74     71
جھوک سیال 152     24
جھوک بجری والی 57     20
بستی ساہی والی 43     15
ڈیرہ عبدالرحمٰن 55     20
جھوک عاشق سیال والی 45     10
جھوک ہوج والی 66     10
موہنا والی جھوک 34     9
بیٹ بوگھا 240     53
بستی صاحب سیال 108     6
تحصیل کلورکوٹ 434     234

کُل:

1,308 472

ماخذ: ریسکیو 1122 

آخری تازہ کاری : 26-10-2010

نقصانات کا ابتدائی جائزہ

سیکٹر

رقم (ارب روپوں میں)
متاثرہ یونین کونسلیں (تعداد) 44
دریا اور پل 2.52
آبپاشی 2.50
تعلیم 3.32
صحت/ویٹرنری 1.38
پانی،صفائی اور نکاسی آب 0.10

میزان:

9.82




ماخذ: پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آخری تازہ کاری: 25-08-2010


غیرسرکاری تنظیمیں
نمبرشمار

نام

 خدمات

 علاقے

1.

شہریار فاؤنڈیشن

 خوراک و ادویات

1۔ بھٹاںوالی
2. بستی کنجانس
3. نوتھک نشہر
4. بستی بلوچاں
5. بستی سیال
6. بستی مہانہ
7. بستی بیٹ بوگھا
8. بستی چندیاں
9. بستی سانگر
10. بستی انگارہ تحصیل دریا خان
11. بستی حمزہ والی  
12. بستی لک کلاں

2.

سوشل ویلفیئر کونسل

 خوراک و ادویات

3.

پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی

 خوراک و ادویات

4.

اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن

 خوراک و ادویات

5.

یوتھ فار ڈویلپمنٹ

 خوراک و ادویات

 6.

جناح ویلفیئر کونسل 

 خوراک و ادویات

 7.

فلاح المسلمین کلورکوٹ

 خوراک و ادویات


ماخذ: سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ 

 آخری تازہ کاری: 05-09-2010


لائیواسٹاک ریلیف کام کی تفصیل

  ویٹرنری افسران

  ویٹرنری اسسٹنٹ

0  

  متحرک ویٹرینری ڈسپنسری

0  

  دی گئی ویکسین(بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

742,847

  دی گئی ویکسین (پولٹری)

91,329

  علاج (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

34,030

  شرح اموات (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

 1

  ادویات کی دستیابی

کافی  

  ویکسین کی دستیابی

کافی

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی (تھیلا) (تقسیم کردہ)

666 

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی(تھیلا) (سٹاک میں )

0

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (تقسیم شدہ)

300  

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (سٹاک میں)

0  

  رضاکار ٹیمیں

کوئی نہیں  

  متاثرہ سول ویٹرینری ہسپتال/سول ویٹرینری ڈسپنسری

1  



ماخذ: لائیوسٹاک

آخری تازہ کاری: 14-10-2010

متاثرہ فصلیں

فصلیں

علاقہ ایکڑوں میں

کپاس

2,428  

چاول

135  

گنا

13,894  

ترشاوہ پھل

0  

 مکئی

0  

مونگ

67,813  

ماش

0  

تل

5  

چارا

14,721

سبزیاں

64  

آم

0  

دیگر

0  

کل میزان:

99,060  



ماخذ: محکمہ زراعت

آخری تازہ کاری: 13-10-2010

صحت سے متعلق مسائل کی تفصیل

مسائل

اطلاع کردہ تعداد

  آر ٹی آئی

5,889

  زخم

65

  جلد

6,083

  PUO

1,421

  آنکھ کان

854

  سگ گزیدہ

0

  مار گزیدہ

1

  شدید آبی اسہال

1,095

  دیگر بیماریاں

8,760



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010

ہیلتھ ریلیف کام کی تفصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

  کل علاج کردہ مریض

24,168

  تقسیم کردہ او آر ایس

2,617

  تقسیم کردہ ایکوا پیورا

15,200

  تقسیم کردہ منرل واٹر

29,988

  ویکسین شدہ مریض

1,501

  غیراقامتی ٹیمیں

0

  اقامتی ٹیمیں

8



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار: HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔