ضلع لیہ


فراہمی آب اور نکاسی آب سکیمیں
سیریل نمبر
تحصیل
مکمل کردہ سکیمیں
(بیس لائن نمبر)
متاثرہ سکیمیں
(تعداد)
لاگت برائے تجدید
(روپے. ملینز میں)
فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان
1.
لیہ
4   4          
2.
کروڑ
1   1   1 1      
3.
چوبارہ
1   1          
  میزان: 6   6   1 1      

ماخذ: ایچ یو ڈی اینڈ پی ایچ ای ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 27-08-10

سکولوں کے نقصان کا جائزہ

ادارے کی قسم
(عوامی و نجی دونوں سہولیات)

بیس لائن نقصانات
بیس لائن نمبر اوسط تعمیرکردہ علاقہ
(سکوائر. فٹ.)
اساتذہ کی تعداد درج شدہ طلبہ کی تعداد طبعی حالت (تعداد) فرنیچر و تنصیبات کی حالت (تعداد) موجودہ حالت (تعداد)
مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ فعال بند کردہ
پرائمری 1,289 5,322.199 2,796 128,960 0 257 0 128.5 1,289 0
ایلیمینٹری 213 22,366.130 2,000 46,690 0 41 0 1 213 0
ہائی 93 69,586.360 1,839 54,758 0 17 0 9 93 0
ہائر سیکنڈری 4 46,654.666 132 2,998 0 0 0 0 4 0

کلی میزان

1,599 6,767 233,406 0 315 0 138.5 1,599 0
 

نوٹ:

مکمل تباہ شدہ سے مراد کل نقصان کے 40% سے اوپر ہوگا۔

جزوی تباہ شدہ سے مراد 40%سے نیچے ہوگا۔


ماخذ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری :25-08-2010
لائیو سٹاک
ایمرجنسی ریسکیو 1122
 
زراعت
 

380,000

متاثرہ جانور

2,878

انخلا کردہ لوگ

149

ابتدائی طبی امداد مہیا کردہ افراد

143,500 ایکڑ

متاثرہ فصلیں

ریلیف کام
تعلیم
 
بنیادی ڈھانچہ
 

35

پولیس ریلیف کیمپ

9

ریلیف کی کوششوں میں سرگرم این جی اوز

1.38 ارب روپے.

نقصانات کی شدت

0.53 ارب روپے.

دریاؤں اور پلوں کے نقصانات

ایک نظر

1,486,000

تخمینہ کردہ آبادی

70

تعداد متاثرہ گاؤں کی

4.41 روپے

کل نقصان کی مالی حیثیت، اربوں میں


سیلاب متاثرین کے لیے قائم کردہ ریلیف کیمپوں کی تفاصیل
1.

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول، لیہ

2.

گورنمنٹ ماڈل بوائز ہائی سکول، لیہ

3.

گورنمنٹ ہائی سکول ایم سی لیہ

4.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی، لیہ

5.

گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول صدربازار، لیہ

6.

گورنمنٹ بوائز کالج، لیہ

7.

گورنمنٹ بوائز کالج، لیہ

8.

گورنمنٹ بوائز کالج کوٹ سلطان

9.

گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 کوٹ سلطان

10.

گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن کوٹ سلطان

11.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ذوالفقار آباد، لیہ

12.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹلہ حاجی شاہ

13.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جمن شاہ، لیہ

14.

گورنمنٹ پرائمری سکول تھند نشیب لیہ

15.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پہاڑپور

16.

گورنمنٹ ہائی سکول پہاڑپور

17.

گورنمنٹ مڈل سکول نوشہرہ

18.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 160 سی/ٹی ڈی اے، لیہ

19.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 160 سی/ٹی ڈی اے

20.

گورنمنٹ مڈل سکول چندریاں، لیہ

21.

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کروڑ

22.

گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ، کروڑ

23.

گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن کروڑ

24.

گورنمنٹ ہائی سکول عبداللہ والا، لیہ

25.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمر 434 ٹی ڈی اے (دھوڑی اڈہ) لیہ

26.

گورنمنٹ پرائمری سکول ظفروالا جدید لیہ

27.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول حسنین آباد، لیہ

28.

گورنمنٹ بستی میاں لیہ

29.

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول چک نمبر 148 ٹی ڈی اے، لیہ

30.

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول اناروالا لیہ

31.

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول حاجی یار محمد جھورر، لیہ

32.

گورنمنٹ پرائمری سکول ٹبہ دستیاں کروڑ

33.

گورنمنٹ مڈل سکول باغ والا کروڑ

34.

گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 84 ایم ایل کروڑ

35.

گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 38 ٹی ڈی اے کروڑ

36.

گورنمنٹ پرائمری سکول گارے والا کروڑ

37.

گورنمنٹ پرائمری سکول ریاض سندھیلے والا کروڑ

38.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 38 ٹی ڈی اے کروڑ

39.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، کینال کالونی، لیہ


ماخذ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی

آخری تازہ کاری: 18-08-2010

پراونشل مانیٹرنگ سیل ریسکیو 1122 فلڈ ایمرجنسی آپریشن

سیلاب سے متاثرہ علاقے

علاج
انخلا کردہ ہسپتال میں داخل کردہ
میڈیکل کیمپ ابتدائی طبی امداد
لوہنچ نشیب 474 16
کوٹ حاجی شاہ 418 56
یونین کونسل نمبر 1 430 49
کوٹ سلطان 30
یونین کونسل بسیرا کروڑ 91
وارا شیرا کروڑ 349
سمرا نشیب 155 22
بدھ منڈی 696
کروڑ لال عیسن 235 6

کُل:

2,878 149

ماخذ: ریسکیو 1122 

آخری تازہ کاری : 26-10-2010

نقصانات کا ابتدائی جائزہ

سیکٹر

رقم (ارب روپوں میں)
متاثرہ یونین کونسلیں (تعداد) 38
دریا اور پل 0.53
آبپاشی 1.00
تعلیم 1.38
صحت/ویٹرنری 0.40
پانی،صفائی اور نکاسی آب 0.10

میزان:

3.41

ماخذ: پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آخری تازہ کاری: 25-08-2010


غیرسرکاری تنظیمیں
نمبرشمار

نام

 خدمات

 علاقہ

1.

پارٹیسیپٹنری ویلفیئر سوسائٹی

اگست 2010 کے پہلے اور دوسرے ہفتے کے دوران 3500 لوگوں میں پکے ہوئے کھانے کی تقسیم
دو ہفتوں کے لیے ایک میڈیکل کیمپ کا انتظام جہاں 6000 مریضوں کا علاج اور انہیں ادویات مہیا کی گئیں
سیلاب متاثرین کو 1000 خیمے مہیا کیے
ریسکیو سرگرمیوں میں شمولیت

سیال کالونی چوک اعظم

 2.

عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن

سیلاب متاثرین کی ریسکیو سرگرمیوں میں شمولیت
خوراک کے 500 تھیلوں کی تقسیم (خشک راشن)
بے گھر لوگوں کو پناہ گاہ کی فراہمی

ٹی ٹی کالونی

3.

پائلٹ ویلفیئر سوسائٹی

4000 بچوں میں خشک دودھ اور بسکٹوں کی تقسیم

 
4.

المحمود ویلفیئر سوسائٹی

150 سیلاب متاثرین کو خوراک اور پناہ گاہ کی فراہمی
میڈیکل کیمپ اور مفت ادویات کا انتظام

ہاؤسنگ کالونی

5.

روشنی ویلفیئر سوسائٹی اینڈ ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن

دو غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک کے ساتھ سیلاب متاثرین کو 50 دیگ پکے ہوئے چاولوں کی فراہمی

ہاؤسنگ کالونی

6 .

الکوثر ویلفیئر سوسائٹی

10 تا 15 دیگ پکے ہوئے چاولوں کی تقسیم

لیہ

7.

الشیخ ویلفیئر سوسائٹی

86 متاثرہ خاندانوں کو پناہ گاہ، خوراک اور ادویات کی فراہمی

لیہ

8.

آس ویلفیئر سوسائٹی 

ریسکیو سرگرمیوں میں شمولیت
بیماریوں سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے آگہی دینے کی مہمات میں شمولیت
200 سیلاب متاثرین میں خوراک کی تقسیم

لیہ

9.

دوآبہ فاؤنڈیشن

6 کشتیوں کے ساتھ ریلیف اور ریسکیو سرگرمیوں میں شمولیت
6000 خاندانوں میں پکی ہوئی خوراک کی تقسیم

ہاؤسنگ کالونی

     

ماخذ: سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ 

 آخری تازہ کاری: 05-09-2010

لائیواسٹاک ریلیف کام کی تفاصیل

  ویٹرنری افسران                                                                                                    

5

  ویٹرنری اسسٹنٹ

15  

  متحرک ویٹرینری ڈسپنسری

3  

  دی گئی ویکسین(بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

  595,300

  دی گئی ویکسین (پولٹری)

150,000

  علاج (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

217,396

  شرح اموات (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

 601

  ادویات کی دستیابی

کافی  

  ویکسین کی دستیابی

کافی  

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی (تھیلا) (تقسیم کردہ)

2,960 بذریعہ ڈی ایل او اور 3,760 بذریعہ این جی او, 2,430 دانہ ڈبے  

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی(تھیلا) (سٹاک میں )

300  

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (تقسیم شدہ)

1,509

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (سٹاک میں)

0  

  رضاکار ٹیمیں

کوئی نہیں

  متاثرہ سول ویٹرینری ہسپتال/سول ویٹرینری ڈسپنسری

9  



ماخذ: لائیوسٹاک

آخری تازہ کاری: 14-10-2010

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پینے کے پانی کی سہولیات کی فراہمی کی تفاصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

سروےکردہ گاوں 

 122

  تنصیب شدہ /آلودگی جانچ کردہ ہینڈ پمپ

1,290

  تنصیب شدہ پانی کے ٹینک

176

  بذریعہ کلورین پانی کی صفائی اور جراثیم کشی کر دی گئی۔

  
 


ماخذ: ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 02-11-2010

متاثرہ فصلیں

فصلیں

علاقہ ایکڑوں میں

  کپاس

22,000

  چاول

8,000  

  گنا

20,000  

  ترشاوہ پھل

0  

  مکئی

1,500  

  مونگ

30,000  

  ماش

3,000

  تل

2,000  

  چارا

35,000  

  سبزیاں

4,000  

  آم

2,500 

  دیگر

15,500  

  کلی میزان

143,500



ماخذ: محکمہ زراعت

آخری تازہ کاری: 13-10-2010
صحت سے متعلق مسائل کی تفصیل

مسائل

اطلاع کردہ تعداد

  آر ٹی آئی

43,198

  زخم

6,515

  جلد

49,578

  PUO

27,177

  آنکھ کان

14,439

  سگ گزیدہ

177

  مار گزیدہ

75

  شدید آبی اسہال

4,608 

  دیگر بیماریاں

89,751



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010

ہیلتھ ریلیف کام کی تفاصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

  کل علاج کردہ مریض

235,518

  تقسیم کردہ او آر ایس

35,358

  تقسیم کردہ ایکوا پیورا

42,269

  تقسیم کردہ منرل واٹر

221,696

  ویکسین شدہ مریض

152,649

  غیراقامتی ٹیمیں

-

  اقامتی ٹیمیں

-



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار: HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔