ضلع میانوالی


فراہمی آب اور نکاسی آب سکیمیں
سیریل نمبر
تحصیل
مکمل کردہ سکیمیں
(بیس لائن نمبر)
متاثرہ سکیمیں
(تعداد)
لاگت برائے تجدید
(روپے. ملینز میں)
فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان
1.
میانوالی
95   95 10 10 8.650 8.650
2.
عیسٰی خیل
97   97 26 26 14.178 14.178
3.
شہباز خیل
 
4.
پپلاں
4   4
  میزان: 196   196 36 36 22.828 22.828

ماخذ: ایچ یو ڈی اینڈ پی ایچ ای ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 27-08-10

سکولوں کے نقصان کا جائزہ

ادارے کی قسم
(عوامی و نجی دونوں سہولیات)

بیس لائن نقصانات
بیس لائن نمبر اوسط تعمیرکردہ علاقہ
(سکوائر. فٹ.)
اساتذہ کی تعداد درج شدہ طلبہ کی تعداد طبعی حالت (تعداد) فرنیچر و تنصیبات کی حالت (تعداد) موجودہ حالت (تعداد)
مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ فعال بند کردہ
پرائمری 1,317 7,767.01 3,102 109,246 0 100 0 50 1,317 0
ایلیمینٹری 161 22,340.19 1,595 44,895 0 24 0 1 161 0
ہائی 82 50,336.39 1,509 48,709 0 10 0 5 82 0
ہائر سیکنڈری 12 180,717.881 265 8,975 0 0 0 0 12 0

کلی میزان

1,572 6,471 211,825 0 134 0 56 1,572 0
 

نوٹ:

مکمل تباہ شدہ سے مراد کل نقصان کے 40% سے اوپر ہوگا۔

جزوی تباہ شدہ سے مراد 40%سے نیچے ہوگا۔


ماخذ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری :25-08-2010
لائیو سٹاک
ایمرجنسی ریسکیو 1122
 
زراعت
 

120,000

متاثرہ جانور

0

انخلا کردہ لوگ

431

ابتدائی طبی امداد مہیا کردہ افراد

31,945 ایکڑ

متاثرہ فصلیں

ریلیف کام
تعلیم
 
بنیادی ڈھانچہ
 

14

پولیس ریلیف کیمپ

8

ریلیف کی کوششوں میں سرگرم این جی اوز

3.32 ارب روپے.

نقصانات کی شدت

2.52 ارب روپے.

دریاؤں اور پلوں کے نقصانات

ایک نظر

6,936,000

تخمینہ کردہ آبادی

154

تعداد متاثرہ گاؤں کی

10.82 روپے

کل نقصان کی مالی حیثیت، اربوں میں


سیلاب متاثرین کے لیے قائم کردہ ریلیف کیمپوں کی تفاصیل
نمبرشمار کیمپ
1.

گورنمنٹ ہائی سکول، کوٹ چندانہ، کالاباغ

2.

گورنمنٹ بوائز سکول، قمرمثانی

3.

گورنمنٹ بوائز کالج، عیسیٰ خیل

4.

گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول، چھینہ پورہ، تحصیل عیسیٰ خیل

5.

گورنمنٹ پرائمری سکول، کالوخیل، تحصیل عیسیٰ خیل

6.

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول، مجاہد ٹاؤن، میانوالی

7.

میاں علی نور چوک، وٹہ خیل، میانوالی

8.

نزد مڈل سکول، رمضان آباد، میانوالی

9.

نزد رہائش گاہ شوکت حیات خان بالو خیل، میانوالی

10.

گورنمنٹ گورنمنٹ شہباز شریف ہائی سکول میانوالی

11.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، داؤد خیل

12.

گورنمنٹ ہائی سکول، روکھڑی

13.

ٹبہ مہران شاہ

14.

کچا گجرات

15.

پپلاں


ماخذ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی

آخری تازہ کاری: 18-08-2010

پراونشل مانیٹرنگ سیل ریسکیو 1122
فلڈ ایمرجنسی آپریشن

سیلاب سے متاثرہ علاقے

متاثرین کے انخلا کی تفاصیل
انخلا کردہ ہسپتال میں داخل کردہ
فوت شدہ ابتدائی طبی امداد
کالا باغ - - - 188
وانڈہ کڑاںوالا - - - 243

میزان:

- - - 431

ماخذ: ریسکیو 1122 

آخری تازہ کاری: 26-10-2010

نقصانات کا ابتدائی جائزہ

سیکٹر

رقم (ارب روپوں میں)
متاثرہ یونین کونسلیں (تعداد) 44
دریا اور پل 2.52
آبپاشی 2.50
تعلیم 3.32
صحت/ویٹرنری 1.38
پانی،صفائی اور نکاسی آب 0.10

میزان:

9.82


ماخذ: پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آخری تازہ کاری: 25-08-2010


غیرسرکاری تنظیمیں
نمبرشمار

نام

 خدمات

 علاقہ

1.

عبید نو ویلفیئر ایسوسی ایشن

میڈیکل کیمپ اور خوراک

1۔ ماڑی انڈس
2. ککڑاں والا
3. داؤد خیل
4. موچھ
5. عیسیٰ خیل

2.

انجمن فلاح معاشرہ

میڈیکل کیمپ اور خوراک

3.

خالد ویلفیئر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن

میڈیکل کیمپ اور خوراک

4.

نور ویمن ویلفیئر آرگنائزیشن

کھانے پینے کی اشیا

 5.

فلاحی آرگنائزیشن موسیٰ خیل

کھانے پینے کی اشیا

 6.

تحصیل ویلفیئر کونسل

 کھانے پینے کی اشیا

 7.

وائٹ روز آرگنائزیشن

 کھانے پینے کی اشیا

 8.

انجمن فروغ تعلیم

 کھانے پینے کی اشیا


ماخذ: سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ 

 آخری تازہ کاری: 05-09-2010


لائیواسٹاک ریلیف کام کی تفاصیل

  ویٹرنری افسران

  ویٹرنری اسسٹنٹ

0  

  متحرک ویٹرینری ڈسپنسری

  دی گئی ویکسین(بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

532,903

  دی گئی ویکسین (پولٹری)

192,701

  علاج (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

89,722

  شرح اموات (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

 977

  ادویات کی دستیابی

کافی  

  ویکسین کی دستیابی

کافی  

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی (تھیلا) (تقسیم کردہ)

1,687

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی(تھیلا) (سٹاک میں )

247

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (تقسیم شدہ)

0  

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (سٹاک میں)

0  

  رضاکار ٹیمیں

کوئی نہیں 

  متاثرہ سول ویٹرینری ہسپتال/سول ویٹرینری ڈسپنسری

2



ماخذ: لائیوسٹاک

آخری تازہ کاری: 14-10-2010

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پینے کے پانی کی سہولیات کی فراہمی کی تفاصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

  متاثرہ سکیمیں

36

  بحال کردہ سکیمیں

 12 

  بذریعہ کلورین پانی کی صفائی اور جراثیم کشی کر دی گئی۔

  
 


ماخذ: ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 02-11-2010

متاثرہ فصلیں

فصلیں

علاقہ ایکڑوں میں

  کپاس

3,415  

  چاول

660  

  گنا

0  

  ترشاوہ پھل

0  

  مکئی

0  

  مونگ

24,300  

  ماش

350  

  تل

0  

  چارا

2,550  

  سبزیاں

670  

  آم

0  

  دیگر

0  

  کلی میزان

31,945  



ماخذ: محکمہ زراعت

آخری تازہ کاری: 13-10-2010

صحت سے متعلق مسائل کی تفصیل

مسائل

اطلاع کردہ تعداد

  آر ٹی آئی

37,451

  زخم

  4,735

  جلد

35,946

  PUO

6,191

  آنکھ کان

  8,251

  سگ گزیدہ

113

  مار گزیدہ

42

  شدید آبی اسہال

 5,072 

  دیگر بیماریاں

48,950



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-11-2010

ہیلتھ ریلیف کام کی تفاصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

  کل علاج کردہ مریض

146,751

  تقسیم کردہ او آر ایس

58,736

  تقسیم کردہ ایکوا پیورا

29,836

  تقسیم کردہ منرل واٹر

76,945

  ویکسین شدہ مریض

25,503

  غیراقامتی ٹیمیں

-

  اقامتی ٹیمیں

8



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار: HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔