ضلع رحیم یار خان


فراہمی آب اور نکاسی آب سکیمیں
سیریل نمبر
تحصیل
مکمل کردہ سکیمیں
(بیس لائن نمبر)
متاثرہ سکیمیں
(تعداد)
لاگت برائے تجدید
(روپے. ملینز میں)
فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان
1.
رحیم یار خان
81   81   2 2      
2.
خان پور
54   54   1 1      
3.
صادق آباد
58   58   3 3      
4.
لیاقت پور
53   53          
  میزان: 246   246   6 6      

ماخذ: ایچ یو ڈی اینڈ پی ایچ ای ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 27-08-10

سکولوں کے نقصان کا جائزہ

ادارے کی قسم
(عوامی و نجی دونوں سہولیات)

بیس لائن نقصانات
بیس لائن نمبر اوسط تعمیرکردہ علاقہ
(سکوائر. فٹ.)
اساتذہ کی تعداد درج شدہ طلبہ کی تعداد طبعی حالت (تعداد) فرنیچر و تنصیبات کی حالت (تعداد) موجودہ حالت (تعداد)
مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ فعال بند کردہ
پرائمری 3,111 5,901.533 6,666 284,999 88 649 88 325 3,023 88
ایلیمینٹری 338 24,707.860 3,110 92,156 8 82 8 1 330 8
ہائی 168 77,861.250 3,649 120,158 5 40 5 53 163 5
ہائر سیکنڈری 9 87,201.333 320 10,579 0 0 0 0 9 0

کلی میزان

3,626 13,745 507,892 101 771 101 379 3,525 101
 

نوٹ:

مکمل تباہ شدہ سے مراد کل نقصان کے 40% سے اوپر ہوگا۔

جزوی تباہ شدہ سے مراد 40%سے نیچے ہوگا۔


ماخذ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری :25-08-2010
لائیو سٹاک
ایمرجنسی ریسکیو 1122
 
زراعت
 

900,000

متاثرہ جانور

586

انخلا کردہ لوگ

1464

ابتدائی طبی امداد مہیا کردہ افراد

136,046 ایکڑ

متاثرہ فصلیں

ریلیف کام
تعلیم
 
بنیادی ڈھانچہ
 

64

پولیس ریلیف کیمپ

9

ریلیف کی کوششوں میں سرگرم این جی اوز

3.39ارب روپے

نقصانات کی شدت

2.85 ارب روپے

دریاؤں اور پلوں کے نقصانات

ایک نظر

4,198,000

تخمینہ کردہ آبادی

82

تعداد. متاثرہ گاؤں کی

9.9 روپے

کل نقصان کی مالی حیثیت، اربوں میں


سیلاب متاثرین کے لیے قائم کردہ ریلیف کیمپوں کی تفاصیل
نمبرشمار کیمپ
1.

یونین کونسل آفس، حاجی پور، تحصیل رحیم یار خان

2.

نزد منچن بند بنو دا ہٹ رحیم یار خان

3.

نزد منچن بند فیض آباد، تحصیل رحیم یار خان

4.

بی ایچ یو،احسان پور، تحصیل رحیم یار خان

5.

بی ایچ یو،عبد پور، تحصیل رحیم یار خان

6.

نزد راجن پور کلاں ڈیرہ مشیر تحصیل رحیم یار خان

7.

گورنمنٹ ہائی سکول احمد پور لما، تحصیل صادق آباد

8.

عادل شاہ ٹینٹ خیمہ بستی 2، بھونگ روڈ، صادق آباد

9.

بوستان رحیم فضل واہ تحصیل صادق آباد

10.

خیمہ بستی، بھونگ سٹی تحصیل صادق آباد

11.

کے آئی پی روڈ، خیمہ بستی، بالمقابل حسین کاٹن انڈسٹریز

12.

خیمہ بستی نمبر 1، بھونگ روڈ، احمد پور لما

13.

کوٹ سبزل، تحصیل صادق آباد

14.

احمد واہ، احمدپور واہ، تحصیل صادق آباد

15.

بوائز ہائی سکول جمال دین والی، تحصیل صادق آباد

16.

محمد مراد ڈاہا ہائی سکول تحصیل صادق آباد

17.

چہاڑاں شریف ہائی سکول تحصیل کانپور

18.

چانڈیہ بوائز پرائمری سکول، تحصیل خان پور

19.

سموکہ بنگی تحصیل خان پور

20.

بوائز ہائی سکول، ظاہر پیر، تحصیل خان پور

21.

پرائمری سکول، بستی عظمت اللہ تحصیل خان پور

22.

ٹبی جھولاں، بوائز ایلیمینٹری سکول، تحصیل لیاقت پور

23.

بوائز ایلیمینٹری سکول، یو سی گل محمد لنگاہ، تحصیل لیاقت پور

24.

ڈیرہ فریدی، تحصیل لیاقت پور

25.

بوائز ایلیمینٹری سکول، شاہد آباد، موضع چوہان، تحصیل لیاقت پور


ماخذ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی

آخری تازہ کاری: 18-08-2010

پراونشل مانیٹرنگ سیل ریسکیو 1122 فلڈ ایمرجنسی آپریشن

سیلاب سے متاثرہ علاقے

علاج
انخلا کردہ ہسپتال میں داخل کردہ
میڈیکل کیمپ ابتدائی طبی امداد
بھونگ سون میانی کچی رازی 140 244 15
کوٹ احمد 17
احمد پور لما 98
بھونگ/صادق آباد 421 20 286
کلپ روڈ تاج چوک 4 486 30
کوٹ سبزل 25 357 51

کُل:

586 24 1,488 96

ماخذ: ریسکیو 1122 

آخری تازہ کاری : 26-10-2010

نقصانات کا ابتدائی جائزہ

سیکٹر

رقم (ارب روپوں میں)
متاثرہ یونین کونسلیں (تعداد) 61
دریا اور پل 2.85
آبپاشی 2.00
تعلیم 3.39
صحت/ویٹرنری 1.36
پانی،صفائی اور نکاسی آب 0.30

میزان:

9.90


ماخذ: پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آخری تازہ کاری: 25-08-2010


غیرسرکاری تنظیمیں
نمبرشمار

نام

خدمات

علاقہ

1.

القادریہ ویلفیئر سوسائٹی

200 تا 300 افراد میں روزانہ پکی خوراک اور پھلوں کی تقسیم نیز 200000 مالیت کے کپڑوں کی تقسیم 2,00,000/-.

 
 2.

دیا ویلفیئر سوسائٹی سیٹلائٹ ٹاؤن

خوراک کے 50 پیکٹوں کی تقسیم

 
 3.

انجمن فلاح مریضاں

روزانہ 4 پکی ہوئی دیگوں کی تقسیم اور اب تک 84 دیگیں تقسیم کی جا چکی ہیں۔

شیخ زید ہسپتال

4.

جاگ ویلفیئر موومنٹ

سیلاب متاثرین میں خیموں نیز کھیل کے سامان کی تقسیم

 
 5.

بنیاد فاؤنڈیشن

چار پرائمری سکولوں کا قیام جہاں 4 اساتذہ سیلاب سے متاثرہ بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔

 
6.

الخیر ویلفیئر سوسائٹی

خشک خوراک کے 50 پیکٹوں کی تقسیم
30 دیگ پکے چاول

 
7.

تحریک اللہ کا سپاہی

متاثرین میں تازہ سبزیوں، پھلوں اور پکی خوراک کی تقسیم

 
8.

ادارہ رفاح عامہ

4 واٹر پمپوں کی تقسیم
پکی خوراک کی تقسیم

محلہ غفور آباد صادق آباد

 9.

امید حسن محمود ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن

متاثرین میں روزانہ 10 دیگ پکی خوراک کی تقسیم

معصوم آباد رحیم یار خان


ماخذ: سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ 

 آخری تازہ کاری: 05-09-2010


لائیواسٹاک ریلیف کام کی تفاصیل

  ویٹرنری افسران

0

  ویٹرنری اسسٹنٹ

0

  متحرک ویٹرینری ڈسپنسری

0

  دی گئی ویکسین(بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

541,132

  دی گئی ویکسین (پولٹری)

151,200

  علاج (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

46,772

  شرح اموات (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

 725 

  ادویات کی دستیابی

کافی  

  ویکسین کی دستیابی

کافی 

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی (تھیلا) (تقسیم کردہ)

1,450

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی(تھیلا) (سٹاک میں )

568

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (تقسیم شدہ)

1,742

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (سٹاک میں)

1,332

  رضاکار ٹیمیں

کوئی نہیں

  متاثرہ سول ویٹرینری ہسپتال/سول ویٹرینری ڈسپنسری

2  



ماخذ: لائیوسٹاک

آخری تازہ کاری: 14-10-2010

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پینے کے پانی کی سہولیات کی فراہمی کی تفاصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

سروےکردہ گاوں 

 139

  تنصیب شدہ/آلودگی جانچ کردہ ہینڈ پمپ

4,193  

  تنصیب شدہ پانی کے ٹینک

100 

  تنصیب/بندوبست کردہ فلٹریشن پلانٹ

  بذریعہ کلورین پانی کی صفائی اور جراثیم کشی کر دی گئی۔

  
 


ماخذ: ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 02-11-2010

متاثرہ فصلیں

فصلیں

علاقہ ایکڑوں میں

  کپاس

76,190  

  چاول

5,844 

  گنا

32,445  

  ترشاوہ پھل

40

  مکئی

0  

  مونگ

520

  ماش

0  

  تل

0  

  چارا

14,193  

  سبزیاں

153

  آم

1,291

  دیگر

5,370  

  کلی میزان:

136,046



ماخذ: محکمہ زراعت

آخری تازہ کاری: 13-10-2010

صحت سے متعلق مسائل کی تفصیل

مسائل

اطلاع کردہ تعداد

  آر ٹی آئی

56,153

  زخم

658

  جلد

60,465

  پی یو او

44,069

  آنکھ کان

29,962

  سگ گزیدہ

146

  مارگزیدہ

62

  شدید آبی اسہال

20,229 

  دیگر بیماریاں

276,561



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010

ہیلتھ ریلیف کام کی تفاصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

  کل علاج کردہ مریض

488,305

  تقسیم کردہ او آر ایس

904,751

  تقسیم کردہ ایکوا پیورا

36,777

  تقسیم کردہ منرل واٹر

17,530

  ویکسین شدہ مریض

121,161

  غیراقامتی ٹیمیں

-

  اقامتی ٹیمیں

24  



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار: HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔