ضلع راجن پور


فراہمی آب اور نکاسی آب سکیمیں
سیریل نمبر
تحصیل
مکمل کردہ سکیمیں
(بیس لائن نمبر)
متاثرہ سکیمیں
(تعداد)
لاگت برائے تجدید
(روپے. ملینز میں)
فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان فراہمی آب سکیمیں نکاسی آب سکیمیں میزان
1.
راجن پور
24   24 25 1 26      
2.
جام پور
43   43 43 5 48      
3.
روجھان
10   10 16 1 17      
  میزان: 77   77 84 7 91      

ماخذ: ایچ یو ڈی اینڈ پی ایچ ای ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 27-08-10

سکولوں کے نقصان کا جائزہ

ادارے کی قسم
(عوامی و نجی دونوں سہولیات)

بیس لائن نقصانات
بیس لائن نمبر اوسط تعمیرکردہ علاقہ
(سکوائر. فٹ.)
اساتذہ کی تعداد درج شدہ طلبہ کی تعداد طبعی حالت (تعداد) فرنیچر و تنصیبات کی حالت (تعداد) موجودہ حالت (تعداد)
مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ مکمل تباہ شدہ جزوی تباہ شدہ فعال بند کردہ
پرائمری 1,118 4,982.389 2,855 106,012 0 332 0 166 1,118 0
ایلیمینٹری 81 25,936.87 774 17,985 0 8 0 1 81 0
ہائی 49 54,751.62 898 25,892 0 11 0 6 49 0
ہائر سیکنڈری 8 75,736.91 260 6,618 0 2 0 1 8 0

کلی میزان

1,256 4,787 156,507 0 353 0 174 1,256 0
 

نوٹ:

مکمل تباہ شدہ سے مراد کل نقصان کے 40% سے اوپر ہوگا۔

جزوی تباہ شدہ سے مراد 40%سے نیچے ہوگا۔


ماخذ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری :25-08-2010
لائیو سٹاک
ایمرجنسی ریسکیو 1122
 
زراعت
 

600,000

متاثرہ جانور

8,208

انخلا کردہ لوگ

7,341

ابتدائی طبی امداد مہیا کردہ افراد

355,984 ایکڑ

متاثرہ فصلیں

ریلیف کام
تعلیم
 
بنیادی ڈھانچہ
 

14

پولیس ریلیف کیمپ

9

ریلیف کی کوششوں میں سرگرم این جی اوز

3.30 ارب روپے

نقصانات کی شدت

4.03 ارب روپے

دریاؤں اور پلوں کے نقصانات

ایک نظر

1,485,000

تخمینہ کردہ آبادی

168

تعداد متاثرہ گاؤں کی

11.37 روپے

کل نقصان کی مالی حیثیت، اربوں میں


سیلاب متاثرین کے لیے قائم کردہ ریلیف کیمپوں کی تفاصیل
نمبرشمار کیمپ
1.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1راجن پور

2.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2 راجن پور

3.

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، کینال کالونی، راجن پور

4.

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر4 راجن پور

5.

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر3 راجن پور

6.

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول، کینال کالونی، راجن پور

7.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نمبر4 راجن پور

8.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوٹلہ راجن پور

9.

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول، ریلوے کالونی، راجن پور

10.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول، ریلوے کالونی، راجن پور

11.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول، طاہر آباد، راجن پور

12.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول، بستی ملتانی، راجن پور

13.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول، الہ آباد، راجن پور

14.

گورنمنٹ یونیورسٹی کیمپس راجن پور

15.

دفتر بیت المال، آفیسر کالونی راجن پور

16.

گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن راجن پور

17.

گورنمنٹ پرائمری سکول خلیل آباد (شمالی)

18.

گورنمنٹ گرلز ہائرسیکنڈری سکول کوٹ مٹھن

19.

گورنمنٹ بوائز ہائرسیکنڈری سکول کوٹ مٹھن

20.

گورنمنٹ پرائمری سکول میاں صاحب کوٹ مٹھن

21.

گورنمنٹ پرائمری سکول میراں مقبول کوٹ مٹھن

22.

گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹلہ سید خان (کوٹ مٹھن)

23.

گورنمنٹ پرائمری سکول مڈ مولوی کوٹ مٹھن

24.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مڈ مولوی کوٹ مٹھن

25.

گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول وسیم آباد کوٹ مٹھن

26.

گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول کوٹلہ رحیم کوٹ مٹھن

27.

گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول فاضل پور

28.

گورنمنٹ گرلز ہائرسیکنڈری سکول فاضل پور

29.

مسجد اہل حدیث فاضل پور

30.

ایلیمینٹری سکول عاصم آباد (فاضل پور)

31.

پرائمری سکول عاصم آباد (فاضل پور)

32.

پرائمری سکول گوہر آباد (فاضل پور)

33.

گورنمنٹ ہائی سکول نور پور مچھی والا

34.

گورنمنٹ ہائی سکول شیخانی والا

35.

گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول آصف آباد (راجن پور شمالی)

36.

گورنمنٹ پرائمری سکول احمد بخش داد (راجن پور شمالی)

37.

گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول جاگیر گبول (راجن پور جنوبی)

38.

گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول بستی بوہر (راجن پور جنوبی)

39.

گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول محمد پور گم والا (راجن پور جنوبی)

40.

کوٹلہ آزاد یار خان (راجن پور ہیڈ کوارٹر)

41.

گورنمنٹ پرائمری سکول منظور جمرہ (راجن پور ہیڈ کوارٹر)

42.

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھگو (راجن پور ہیڈ کوارٹر)

43.

گورنمنٹ پرائمری سکول جدید مثانی (راجن پور ہیڈ کوارٹر)

44.

گورنمنٹ پرائمری سکول عاقل پور (راجن پور ہیڈ کوارٹر)

45.

گورنمنٹ پرائمری سکول چاہ گلا (راجن پور ہیڈ کوارٹر)

46.

گورنمنٹ پرائمری سکول نور محمد بوہر (راجن پور ہیڈ کوارٹر)

47.

گورنمنٹ پرائمری سکول بستی اعجاز شاہ (راجن پور ہیڈ کوارٹر)

48.

گورنمنٹ سی ایم ایس رکھ ڈمہ (راجن پور)

49.

بوائز ہائی سکول رسول پور

50.

ایلیمینٹری سکول ٹلائی والا

51.

بوائز ہائی سکول محمد پور

52.

گرلز ہائی سکول محمد پور

53.

پرائمری سکول کریم آباد (محمد پور)

54.

گرلز ایلیمینٹری ہائی سکول محمد پور

55.

ایلیمینٹری سکول بستی لاشاری

56.

اقرا پرائیوٹ سکول محمد پور

57.

بیکن ہال پرائیوٹ سکول محمد پور

58.

بوائز پرائمری سکول نمبر3 محمد پور

59.

دفتر یونین کونسل محمد پور

60.

مرکز بنیادی صحت محمد پور

61.

گورنمنٹ ہائی سکول بنگلہ لچھا

62.

تحصیل کمپلیکس روجھان

63.

دربار سید درانی شاہ

64.

چوکی شاہ ولی

65

پتن نزد چوکی شاہ ولی

66.

بستی حسین بخش نظانی

67.

گورنمنٹ ہائی سکول عمرکوٹ

68.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بنگلہ لچھا

69.

مضافات روجھان جمالی

70.

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول روجھان

71.

گورنمنٹ کامرس کالج روجھان

72.

گورنمنٹ مڈل سکول شاہ ولی


ماخذ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی

آخری تازہ کاری: 18-08-2010

پراونشل مانیٹرنگ سیل ریسکیو 1122 فلڈ ایمرجنسی آپریشن

سیلاب سے متاثرہ علاقے

علاج
انخلا کردہ ہسپتال میں داخل کردہ
میڈیکل کیمپ ابتدائی طبی امداد
بستی پھالی - 300 -
شاہاں والا  1,055  - 1,200
راجن پور سٹی - 281 55 -
روجھان 30 - 511 -
کوٹلہ اندرون 804 - - -
کینال کالونی گرلز ہائی سکول - 15 - -
مرغئی 153 - 504 19
کوٹلہ نصیر - 41 302 350
کوٹلہ شیرمحمد - 90 818 -
مہرے والا 50 - - -
مٹھن کوٹ نشتر گھاٹ 1,867 43 2,263 107
بیٹ سونترا 428 - 854 15
تحصیل جام پور 1,422 38 404 791
شیخانی والا 71 - - -
وانگ سٹی 722 - 435 29
جاگیر گبول 223 - - -
رکھ باغ والا محمد پور - 2 - -
بستی نظام پورہ - - - -
 نوشہرہ          - 583   
کوٹلہ مغلاں 1,088 - 1,795 -
وانگ اندرون - - - -
گورنمنٹ گرلز کالج - - - -
شکار پور - 1 1,005 -
آدھی والا 286 - - -

کُل:

8,208 511 10,729 1,311

ماخذ: ریسکیو 1122 

آخری تازہ کاری : 26-10-2010


غیرسرکاری تنظیمیں
نمبرشمار

نام

 خدمات

 علاقہ

1.

ہیلپ فاؤنڈیشن

 صحت و حفظان صحت کٹیں، خیمے، کشتی کی سہولت

 کوٹ مٹھن

 2.

ٹی بی ایسوسی ایشن

 میڈیکل کیمپ، خشک و پکی ہوئی خوراک

 روجھان

 3.

سرسید ویلفیَر سوسائٹی

 خوراک، بیٹری، ٹارچ اور خیمے

 جام پور

 4.

تنظیم الفلاح

 خوراک اور سرکاری خیمہ بستیوں کا انتظام

 محمد پور

 5.

تورمت سنگھ آرگنائزیشن

 پکی ہوئی خوراک نیز متاثرہ علاقے کا سروے

 حاجی پور

 6.

سنگتانی ڈویلپمنٹ آرنائزیشن

 سرکاری خیمہ بستیوں کا انتظام

 راجن پور

 7.

پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی

 میڈیکل کیمپ

 راجن پور

 8.

وار اگینسٹ پوورٹی

 خشک و پکی ہوئی خوراک

 روجھان

9.

روہی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن

 خشک و پکی ہوئی خوراک

 فاضل پور


ماخذ: سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ 

 آخری تازہ کاری: 05-09-2010


لائیواسٹاک ریلیف کام کی تفاصیل

  ویٹرنری افسران

15 

  ویٹرنری اسسٹنٹ

41

  متحرک ویٹرینری ڈسپنسری

0

  دی گئی ویکسین(بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

  680,307

  دی گئی ویکسین (پولٹری)

280,000

  علاج (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

269,563

  شرح اموات (بڑے اور چھوٹے پیمانے پر)

207  

  ادویات کی دستیابی

کافی  

  ویکسین کی دستیابی

کافی  

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی (تھیلا) (تقسیم کردہ)

1,000  

  دانہ اور چارا ونڈا کی دستیابی(تھیلا) (سٹاک میں )

0  

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (تقسیم شدہ)

4,465

  دانہ اور چارا گندم کے بھوسے کی دستیابی (من) (سٹاک میں)

  رضاکار ٹیمیں

کوئی نہیں

  متاثرہ سول ویٹرینری ہسپتال/سول ویٹرینری ڈسپنسری

0  



ماخذ: لائیوسٹاک

آخری تازہ کاری: 14-10-2010

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پینے کے پانی کی سہولیات کی فراہمی کی تفاصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

سروے کردہ گاوں 

 421

  تنصیب شدہ/آلودگی جانچ کردہ ہینڈ پمپ

3,848

  تنصیب شدہ پانی کے ٹینک

291 

  تنصیب/بندوبست کردہ فلٹریشن پلانٹ

14

 تنصیب/بندوبست کردہ جنریٹر

10

  متاثرہ سکیمیں

 57 

  بحال کردہ سکیمیں

36

  بذریعہ کلورین پانی کی صفائی اور جراثیم کشی کر دی گئی۔

  
 


ماخذ: ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 02-11-2010

متاثرہ فصلیں

فصلیں

علاقہ ایکڑوں میں

  کپاس

302,177

  چاول

7,771

  گنا

19,681

  ترشاوہ پھل

0   

  مکئی

253

  مونگ

20

  ماش

0  

  تل

5,169  

  چارا

19,296  

  سبزیاں

435

  آم

368 

  دیگر

814

  کلی میزان

355,984 



ماخذ: محکمہ زراعت

آخری تازہ کاری: 13-10-2010

صحت سے متعلق مسائل کی تفصیل

مسائل

اطلاع کردہ تعداد

  آر ٹی آئی

68,956

  زخم

10,001

  جلد

47,394

  پی یو او

40,539

  آنکھ کان

23,734

  سگ گزیدہ

132

  مارگزیدہ

52

  شدید آبی اسہال

42,022

  دیگر بیماریاں

148,640



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010

ہیلتھ ریلیف کام کی تفاصیل

  اشیا

اطلاع کردہ تعداد

  کل علاج کردہ مریض

381,470

  تقسیم کردہ او آر ایس

197,223

  تقسیم کردہ ایکوا پیورا

 131,124

  تقسیم کردہ منرل واٹر

70,538

  ویکسین شدہ مریض

302,403

  غیراقامتی ٹیمیں

-

  اقامتی ٹیمیں

18 



ماخذ: محکمہ صحت

آخری تازہ کاری: 04-12-2010

نقصانات کا ابتدائی جائزہ

سیکٹر

رقم (ارب روپوں میں)
متاثرہ یونین کونسلیں (تعداد) 44
دریا اور پل 4.03
آبپاشی 2.50
تعلیم 3.30
صحت/ویٹرنری 1.24
پانی،صفائی اور نکاسی آب 0.30

میزان:

11.37


ماخذ: پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آخری تازہ کاری: 25-08-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار: HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔