← عطیہ کردہ پیکجز

حکومت پنجاب نے ماڈل گاؤں کی تعمیر شروع کردی ہے۔ ان گاؤں کی چیدہ چیدہ خصوصیات درجہ ذیل ہیں

 

  • مشترکہ سماجی رقبہ (چوپال)

  • ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر

  • فراہمی آب/فلٹریشن پلانٹ/گندہ پانی کے نکاس کا انتظام

  • خواتین کے لیے پیشہ ورانہ تربیت کا مرکز

  • بائیوگیس/برقی پلانٹ

  • پرائمری سکول (ہرچند گاؤں میں)

  • دکانیں/پارک/پلے گراؤنڈ

  • مویشیوں کا باڑا/دودھ جمع کرنے کا مرکز

  • سٹریٹ لائیٹس کے ساتھ اینٹوں کے زریعے پختہ گلیاں

  • میڈیکل ڈسپنسری

    عطیہ کرنے کے لیے مختلف آپشنز درجہ ذیل ہیں:

    کمیونٹی
        
    چھوٹے گاؤں
       درمیانے گاؤں   
    بڑے گاؤں
      
      

    20 گھر
    5.5 ملین پاکستانی روپے ($65,000)

     

     

     

     

    گھر 15 ملین پاکستانی روپے ($180,000)

    100 گھر 30 ملین پاکستانی روپے ($350,000)

    200 گھر 60 ملین پاکستانی روپے ($700,000)

     

            
     

    ڈسپنسریاں

      پرائمری سکول  
    فنی تربیت کے مراکز
     
      

    2 ملین پاکستانی روپے  ($25,000)

    2.5 ملین پاکستانی روپے  ($30,000)

    2.5 ملین پاکستانی روپے ($30,000)

    اگر آپ اس عظیم تباہ کاری کے موقعے پر کچھ عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم رابطہ کیجیے

            مسٹر خالد شیردل ڈائرکٹر جنرل، پی ڈی ایم اے، پنجاب 
           ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk, ksherdil@uwo.ca 
            Phone: +92-42-99204403 +92-42-99204404 
            Fax No: +92-42-99204405 +92-42-99204439

    ماخذ: حکومت پنجاب

    آخری تازہ کاری: 22-10-2010
    پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk
    پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
    تکمیل کار: HOSPEX Consulting Services
    پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اربن یونٹ
    توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔