|
سیریل نمبر
|
موضوع
|
رقم
(روپے. ملینز میں)
|
|
1.
|
صوبہ پنجاب کا وفاقی حکومت کو منتقل کردہ حصہ سیلاب متاثرین 2010 کو اداکرنے کے لیے
|
2,000.000
|
|
2.
|
پنجاب کے سیلاب متاثرین کے ریلیف آپریشن کے لیے فنڈز کی فراہمی
|
216.138
|
|
3.
|
پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب متاثرین کے ریلیف آپریشن کے لیے فنڈز کی فراہمی
|
50.000
|
|
4.
|
ہنگامی طور پر خیموں کا حصول
|
262.000
|
|
5.
|
رمضان پیکجز
|
136.550
|
|
6.
|
50 ایمبولینسوں کی خرید
|
135.000
|
|
7.
|
ادویات /کیڑے مار ادویات کی خرید
|
80.000
|
|
8.
|
ویکسین کی خرید گندم کا بھوسا پنجاب کے 12 اضلاع کے لائیو سٹاک کے لیے
|
45.000
|
|
9.
|
عید پیکجز
|
39.000
|
|
10.
|
مرنے والوں کے خاندانوں کے لیے زر تلافی
|
33.000
|
|
11.
|
200 آبی نکاس سیٹوں کی خرید بزریعہ ایل جی اور سی ڈی
|
16.981
|
|
12.
|
100 فوگ مشینوں کی خرید بذریعہ ایل جی اور سی ڈی
|
11.350
|
| 13. |
بلوچستان کے طوفان متاثرین کے لیے ریلیف اشیا
|
3.929
|
|
میزان:
|
3,028.948
|