کیسے عطیہ کریں؟
اندرون پاکستان سے
تمام چیک/ڈرافٹ کراس کرکے
وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ برائے تعمیر پاکستان اکاؤنٹ نمبر سی پی اے 003334-000-9
بینک آف پنجاب سول سیکٹریٹ برانچ لاہور اور انہیں ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے کو بھی بھیجا جا سکتا ہے۔
براہ راست رقم کی منتقلی کی جاسکتی ہے
وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ برائے تعمیر پاکستان اکاؤنٹ نمبر سی پی اے 003334-000-9 سول سیکٹریٹ برانچ لاہور بینک آف پنجاب کی کسی بھی شاخ کے ذریعے
عطیات موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے بھی دیئے جا سکتے ہیں۔
"Fund" لکھ کر 1188 پر ایس ایم ایس کریں۔ ہر ایس ایم ایس کے ذریعے وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ برائے تعمیر پاکستان میں 10 روپے منتقل ہوں گے۔ نوٹ: عطیات ٹیکس کی کٹوتی سے مبرا ہیں
بیرون پاکستان سے
بین الاقوامی عطیات بھیجے جا سکتے ہیں بذریعہ
وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ برائے تعمیر پاکستان اکاؤنٹ نمبر سی پی اے 003334-000-9 سوفٹ کوڈ: BPUNPKKAXXX دی بینک آف پنجاب سول سیکٹریٹ برانچ لاہور برانچ کوڈ: 0008
سامان کس طرح عطیہ کریں؟
اگر آپ ریلیف کے کام میں ضروری استعمال کا سامان عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو اپنے قریبی امداد وصولی مرکز کے حوالے کریں۔
اگر آپ ذاتی طور پر سامان متاثرہ علاقوں میں پہنچانا چاہتے ہیں تو معاونت کے لیے ہمارے ڈسٹرکٹ انٹری ریسیپشن پوائنٹس پر رابطہ کریں۔
مزید معاونت کے لیے رابطہ کریں:
مسٹر خالد شیردل ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے، پنجاب
+92-42-99204403 +92-42-99204404 +92-42-99204405 +92-42-99204439
یقین دہانی کیسے کرائیں؟
اگر آپ سیلاب ریلیف فنڈ میں ایک معقول عطیہ دینے کی یقین دہانی کرانا چاہتے ہیں تو براہ کرم رابطہ کریں :
مسٹر فضل عباس مکین سیکریٹری کامرس اینڈ انویسٹمنٹ
فون:
+92-42-99203840 +92-42-99203641
ماخذ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی