← آبپاشی کی بحالی کا کام


خلاصہ

نام آبپاشی زون

نمبرشمار کاموں کا

تخمینہ لاگت
(روپے. ملین میں)

بہاول پور

11

143.51

ڈیرہ غازی خان

45

240.55

فیصل آباد

3

4.20

لاہور

2

5.50

ہیڈ بیراج

20

637.00

ملتان

8

8.475

سرگودھا

10

88.63

کلی میزان

99

1,127.86


ماخذ: اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 16-09-2010

← بہاولپور آبپاشی زون

سیلاب نقصان کی بحالی کے کام- سیلاب 2010
سیریل نمبر

کام کا نام

  عملی پیش رفت

رحیم یار خان کنال ڈویژن

 
1.

منچن سیلاب بند روڈ کی تباہی۔ 135-140 نزد چوہان گاؤں

90%

2.

سپرنمبر1 منچن سیلاب بند نزد چاچڑاں ٹاؤن

100%

3.

سپرنمبر2 منچن سیلاب بند نزد چاچڑاں ٹاؤن

100%

4.

منچن سیلاب بند کے پیرامیٹر ڈیزائن کے مطابق دوسرے تیسرے اور چوتھے ڈیفینس بند کا استحکام

60%

5.

چاچڑاں لنک بند کی حفاظت و استحکام

80%

 

 خان پور کنال ڈویژن

 
6.

 منچن سیلاب بند RD 63-122 شدید سیلاب 2010کے تجربے کے دوران

 100%

ڈلاس کنال ڈویژن

 
7.

سڑک .76 تا بھونگ راجباہ کے اختتام پر دراڑوں کی بندش و استحکام

70%

8.

سیلاب سے تباہ شدہ مزاری راجباہ کی بحالی۔ سڑک.0تا 8

70%

9.

گدو بیراج کے بائیں کنارے کی راجباہوں کی بندش و استحکام

100%

10.

سڑک 435 تا 438منچن بند سیلاب کی تباہ کاری کی بحالی

90%

11.

سپر نمبر 1, 1-A اور منچن بند پہ گائیڈ بینک پر سون کے اضافی سٹاک کی خرید

25%


نوٹ: 1.

پیش رفت کا انحصار موقعے پر موجود عملے سے موصول ہونے والی معلومات پر ہے۔

2.

سیلاب کے بقیہ کاموں کی پیش رفت سے متعلق موقع پر موجود عملے سے ملنے والی اطلاع پر آگاہی اور تازہ کاری دی جائے گی۔


ماخذ: اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 28-09-2010

← فیصل آباد آبپاشی زون

سیلاب نقصان کی بحالی کے کام- سیلاب 2010
سیریل نمبر

کام کا نام

  عملی پیش رفت
1.

نالے کے دائیں جانب کے رہائشیوں کے بنائے گئے مڑھ چنیوٹ نالے سڑک .83-84/L پر شگاف کی بندش

100%

2.

نالے کے دائیں جانب کے رہائشیوں کے بنائے گئے مڑھ چنیوٹ نالے سڑک .75-76/L پر شگاف کی بندش

100%

3.

پھڑنگ بدرو سڑک. 88-89/R پر خستہ حالی کی بندش

100%


نوٹ: 1.

پیش رفت کا انحصار موقعے پر موجود عملے سے موصول ہونے والی معلومات پر ہے۔

2.

سیلاب کے بقیہ کاموں کی پیش رفت سے متعلق موقع پر موجود عملے سے ملنے والی اطلاع پر آگاہی اور تازہ کاری دی جائے گی۔


ماخذ: اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 28-09-2010

← ہیڈ بیراج آبپاشی زون

سیلاب نقصان کی بحالی کے کام- سیلاب 2010
سیریل نمبر

کام کا نام

  عملی پیش رفت

اہم کھالے

 
1.

سیلاب 2010 کے دوران شاہ والا گروئنے کی حفاظت اورسیلاب کے موسم کے دوران اس کے معاون دریا کے سدھار کا کام۔

90%

2.

سیلاب 2010 کے دوران ذیلی ڈویژن ورکشاپ میں از سڑک 80تا 134+500 ایل ایم بی کی حفاظت۔

90%

3.

سیلاب 2010 کے دوران ذیلی ڈویژن ایچ/ورکس میں 0تا 80 ایل ایم بی کی حفاظت

90%

4.

سیلاب 2010 کے دوران ذیلی ڈویژن ورکشاپ میں واچنگ اسٹیبلشمنٹ مہیا کرنا اور سیلاب سے بچاؤ کے سامان کی فراہمی۔

90%

5.

سیلاب 2010 کے دوران ذیلی ڈویژن ہیڈ ورکس میں واچنگ اسٹیبلشمنٹ مہیا کرنا اور سیلاب سے بچاؤ کے سامان کی فراہمی

90%

6.

سیلاب 2010 کے دوران ذیلی ڈویژن بند میں واچنگ اسٹیبلشمنٹ مہیا کرنا اور سیلاب سے بچاؤ کے سامان کی فراہمی

90%

7.

سیلاب 2010 کے دوران سپر نمبر5 یو/ایس دائیں تونسہ بیراج کی حفاظت

80%

8.

سیلاب 2010 کے دوران جے ہیڈ سپر نمبر1 یو/ایس دائیں تونسہ بیراج کی حفاظت

80%

9.

سیلاب 2010 کے دوران گائیڈ ہیڈ سپر نمبر1-اے یو/ایس دائیں تونسہ بیراج کی حفاظت

80% 

10.

سیلاب 2010 کے دوران ایل ایم بی کے RD 32-40 کے مابین دراڑ کی بندش

40%

11.

گائیڈ ہیڈ سپر سڑک 22+500 میگاسن برانچ کی حفاظت۔

80%

12.

سیلاب 2010 کے دوران جے ہیڈ سپر نمبر2-اے یو/ایس دائیں تونسہ بیراج کی حفاظت

85%

13.

جے ہیڈ سپر پرہاڑ غربی ڈی ایس بائیں تونسہ بیراج کی حفاظت

80%

14.

سیلاب2010 کے دوران بائیں تونسہ بیراج ٹی-1 سپر یو/ایس کی حفاظت

70%

15.

سیلاب 2010کے دوران ٹی-2 سپر یو/ایس دائیں تونسہ بیراج کی حفاظت

80%

16.

سڑک .12 مگاسن پر سپر نمبر 1 ڈی /ایس بائیں تونسہ بیراج کی حفاظت

0%

17.

سپر بیت قائم والا ڈی/ایس بائیں تونسہ بیراج کی حفاظت

25%

   

اہم نہریں

 
18.

ٹی پی دراڑوں کی بندش لنک کنال از آرڈی.0-35/بایاں اور دایاں

70%

19.

مظفر گڑھ کنال روڈ .6-7 کے دائیں کنارے کا استحکام اور ریلیف شگاف کے لیے پلگ بند روڈ 1+500 کی فراہمی ، عام مظفرگڑھ نہروں اور ٹی پی رابطہ نہروں کے کنارے پر

85%

20.

متفرق گورنمنٹ مشینری کے کام

30%


نوٹ: 1.

پیش رفت کا انحصار موقعے پر موجود عملے سے موصول ہونے والی معلومات پر ہے۔

2.

سیلاب کے بقیہ کاموں کی پیش رفت سے متعلق موقع پر موجود عملے سے ملنے والی اطلاع پر آگاہی اور تازہ کاری دی جائے گی۔


ماخذ: اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 28-09-2010

← ڈیرہ غازی خان آبپاشی زون

سیلاب نقصان کی بحالی کے کام- سیلاب 2010
سیریل نمبر

کام کا نام

عملی پیش رفت

راجن پور کنال ڈویژن

 
1.

داجل برانچ روڈ۔144-145/Lکی عارضی بحالی

100%

2.

سپر ہائی وے کی قادرہ نہر کی حفاطت کےلیے قادرہ نہر کے دائیں کنارے RD.207-220/R کو اونچا کرنا

100%

3.

مرغئی ٹاؤن تا باغ سر ٹاؤن سڑک کی سطح بڑھانا

100%

4.

دریائے سندھ کے سیلاب کے بوجوہ لنک نمبر.III روڈ۔194-195/ٖٖایل اور روڈ.224-225 کی دراڑوں کی بندش۔

75%

5.

دریائے سندھ میں سیلاب کے بوجوہ فخر کھالےروڈ.1-2،روڈ13-16 کے بند کی دراڑوں کی بندش

45%

6.

راج راجباہ کے دائیں کنارے کا بڑھاوا راجن پور شہر کی حفاظت کے لیے

100%

   

ڈیرہ غازی خان کنال ڈویژن

 
7.

ڈیرہ غازی خان سوڑی بند کے راستے اور ڈی جی خان نہر کے RD.69+100 حصے کی صفائی کرنا RD.68+200 تا 70+200 کے مابین خان کینال

86%

8.

ڈیرہ غازی خان پر دراڑوں کا استحکام اور بندش پہاڑی طغیانی کے سیلاب کی وجہ سے لنک نمبر 1 برانچ اور داجل برانچ

100%

   

جام پور کنسٹرکشن ڈویژن

 
9.

گنڈا جھکڑامام کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

10.

جام پورسیلاب بند روڈ۔ 0-20 کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

11.

جام پورسیلاب بند روڈ۔ 40-20 کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

12.

جام پورسیلاب بند روڈ۔ 64-40 کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

13.

جام پورسیلاب بند روڈ۔ 100-64 کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

14.

بنوہاں راجباہ کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت (طلبہ)

56%

15.

شہری علاقے میں روجھان سیلاب بند روڈ 0-10 کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

16.

فخر سیلاب بند کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

17.

قلندر شاہ گروئنی کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

66%

18.

لسکانی سیلاب بند کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

62%

19.

گنڈن سیلاب بند کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

60%

20.

شہری علاقے میں روجھان سیلاب بند روڈ.16+000-61+250 کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

21.

رنگ بند، جے-ہیڈ سپر اور روجھان سیلاب بند روڈ .10-16 کا سیلاب سے بچاؤ اور حفاظت

100%

22.

لنک نمبر 1روڈ . 138-203 میں مختلف حصوں کی بالائی سطح بڑھانا

100%

23.

نالوں کی گنجائش بڑھانے کے لیے 8کھدائی مشینوں کی فراہمی

100%

24.

ملکانی سپر کے تحفظ کے لیے حفاظتی اقدامات

75%

   

مظفر گڑھ کنال ڈویژن

 
25.

رنگ پور نہر کے RD.419-20/L حصے میں بچاؤ کے لیے ڈالے گئے شگافوں کی بندش/مضبوطی اور سیلاب 2010 کے دوران خان پور کینال ڈویژن میں سیلابی ریلے کو دریائے چناب کی طرف موڑنا

62%

26.

رنگ پور نہر کے RD.435-436/L حصے میں بچاؤ کے لیے ڈالے گئے شگافوں کی بندش/مضبوطی اور سیلاب 2010 کے دوران خان پور کینال ڈویژن میں سیلابی ریلے کو دریائے چناب کی طرف موڑنا

45%

27.

رنگ پور نہر کے RD.0-1/L حصے میں بچاؤ کے لیے ڈالے گئے شگافوں کی بندش/مضبوطی اور سیلاب 2010 کے دوران خان پور کینال ڈویژن میں سیلابی ریلے کو دریائے چناب کی طرف موڑنا

85%

28.

رنگ پور نہر کے RD.4-5/L حصے میں بچاؤ کے لیے ڈالے گئے شگافوں کی بندش/مضبوطی اور سیلاب 2010 کے دوران خان پور کینال ڈویژن میں سیلابی ریلے کو دریائے چناب کی طرف موڑنا

66%

29.

ٹی پی کی روڈ.172-173 پر دراڑ کا استحکام/بندش مظفر گڑھ کی سب ڈویژن خان گڑھ میں 08/2010 سیلاب کے دوران رابطہ نہر

85%

30.

جتوئی کینال سب ڈویژن میں خان واہ سیلابی بند کے ساتھ پتھریلی باڑ نمبر 13000 کا استحکام

30%

31.

جتوئی کینال سب ڈویژن میں خان واہ سیلابی بند کے ساتھ پتھریلی باڑ نمبر 15000 کا استحکام

80%

32.

شیر سلطان کینال سب ڈویژن علی پور میں چندربھان سیلابی بند کے RD.96-97 حصے کے درمیان دراڑ کی بندش/استحکام

60%

33.

شیر سلطان کینال سب ڈویژن مظفر میں چندربھان سیلابی بند کے RD.56-57 حصے کے درمیان دراڑ کی بندش/استحکام

90%

34.

سیلاب اگست 2010 کے دوران مظفرگڑھ کینال سب ڈویژن میں مظفرآباد نہر کے RD.230-232/R اور RD.230-232/L حصوں میں دراڑوں کی بندش/استحکام

50%

35.

سیلاب اگست 2010 کے دوران مظفرگڑھ کینال سب ڈویژن میں مظفرآباد نہر کے RD.239-240/R حصے میں دراڑوں کی بندش/استحکام

85%

36.

سیلاب اگست 2010 کے دوران شیر سلطان کینال سب ڈویژن علی پور میں چندربھان سیلابی بند کے RD.55-56/R حصے کے درمیان بچاؤ کے لیے ڈالے گئے شگافوں کی بندش/استحکام

25%

   

کوٹ ادو کنال ڈویژن

 
37.

مظفرآباد نہر کے RD.14150/R, 15350/R حصوں میں دراڑوں کی بندش/استحکام

60%

38.

مظفرآباد نہر کے RD.26650 تا 27200/L حصوں میں دراڑوں کی بندش/استحکام

کام درپیش رفت

39.

روڈ.53750تا 53865/L پر مظفرگڑھ کنال کی دراڑوں کا استحکام/بندش

100%

40.

روڈ.61980تا 61802/L پر مظفرگڑھ کنال کی دراڑوں کا استحکام/بندش

100%

41.

روڈ.61600تا 62300/L پر مظفرگڑھ کنال کی دراڑوں کا استحکام/بندش

95%
42.

روڈ.167تا 168/Rپر مظفرگڑھ کنال کی دراڑوں کا استحکام/بندش

95%

43.

روڈ.194تا 195/L پر مظفرگڑھ کنال کی دراڑوں کا استحکام/بندش

65%

44.

روڈ.194تا 195/L پر مظفرگڑھ کنال کی دراڑوں کا استحکام/بندش

45%

45.

روڈ.67تا 68/R پر مظفرگڑھ کنال کی دراڑوں کا استحکام/بندش

35%


نوٹ: 1.

پیش رفت کا انحصار موقعے پر موجود عملے سے موصول ہونے والی معلومات پر ہے۔

2.

سیلاب کے بقیہ کاموں کی پیش رفت سے متعلق موقع پر موجود عملے سے ملنے والی اطلاع پر آگاہی اور تازہ کاری دی جائے گی۔


ماخذ: اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 28-09-2010

← ملتان آبپاشی زون

سیلاب نقصان کی بحالی کے کام- سیلاب 2010
سیریل نمبر

کام کا نام

  عملی پیش رفت
1.

تریموں بیراج 2000-4500 RD دائیں گائیڈ بند کی بحالی

95%
2.

رنگ پور سیلاب بند RD 260-318 کے ساتھ بارش سے پڑے ہوئے گڑھے اور شگاف کی مرمت

95%

3.

اکبر کھالے/سیلاب بند پر گڑھوں کی بھرائی + سوراخوں کی بندش

99%

4.

شجاع آباد سب ڈویژن میں سیلاب بند پر گڑھے اور بارش سے شگافوں کی مرمت

98%
5.

بندا سب ڈویژن میں سیلاب بند اور بارش سے گڑھوں کی مرمت+ سڑک 50-51 سی ۔ ایف۔ بی کی حفاظت

99%
6.

ایل ایم بی سدھنائی بیراج پر بارش سے پڑے گڑھے اور شگافوں کی مرمت

95%

7.

آرایم بی سدھنائی بیراج پر بارش سے پڑے گڑھے اور شگافوں کی مرمت

98%

8.

آرایم بی سدھنائی بیراج پر دراڑپڑے حصوں کی بحالی و مرمت

99% 


نوٹ: 1.

پیش رفت کا انحصار موقعے پر موجود عملے سے موصول ہونے والی معلومات پر ہے۔

2.

سیلاب کے بقیہ کاموں کی پیش رفت سے متعلق موقع پر موجود عملے سے ملنے والی اطلاع پر آگاہی اور تازہ کاری دی جائے گی۔


ماخذ: اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 28-09-2010

← سرگودھا آبپاشی زون

سیلاب نقصان کی بحالی کے کام- سیلاب 2010
سیریل نمبر

کام کا نام

  عملی پیش رفت
1.

جناح بیراج کے بائیں کنارے والے بند پر سیلاب سے بچاؤ

100%

2.

دائیں حاشیائی بند پر دراڑ پڑے حصے کی بندش

100%

3.

مین لائن اپر RD.82500 پر تباہ شدہ پینلوں کی مرمت

100%
4.

3نمبر کی مرمت جناح بیراج کے پھنسے ہوئے گیٹ

100%
5.

کنال کالونی حفاظتی بند میں راجباہوں شگاف کی بندش

100%

6.

دریائے چناب کے کٹاؤ سے سڑک 31000- 32000 کے مابین فرخ پور سیلاب بندکی حفاظت۔

100%

7.

معکوس ہاکی سپر کے سیدھے حصے کی پچھلی توسیع و بحالی کی حفاظت اور باڑی گاؤں کے قریب معکوس ہاکی سپر کے یو/ایس ڈھلواں حصے سٹڈ کی فراہمی

75%

8.

بھکر سیلاب بند کےروڈ 58+050 پر معکوس سالڈ ہاکی سٹڈ

97%

9.

جے ہیڈ سپر چکوری کی بحالی اور حفاظت

87%


نوٹ: 1.

پیش رفت کا انحصار موقعے پر موجود عملے سے موصول ہونے والی معلومات پر ہے۔

2.

سیلاب کے بقیہ کاموں کی پیش رفت سے متعلق موقع پر موجود عملے سے ملنے والی اطلاع پر آگاہی اور تازہ کاری دی جائے گی۔


ماخذ: اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 28-09-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار: HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔