← سڑکوں کی موجودہ حالت
سیلاب ہنگامی مرکز پی اینڈ ڈی ڈائریکٹوریٹ ،پنجاب میں سڑکوں کی صورتحال 

سیریل نمبر

سڑک کا نام

سیلاب سے متاثرہ سڑک کے حصے/کلومیٹر

ٹریفک کی حالت

1.

جتوئی تا کرم داد قریشی
ضلع مظفر گڑھ

59-60کلومیٹر (نزد شاہ جمال) ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
2.

خان گڑھ شاہ جمال روڈ
ضلع مظفر گڑھ

کلومیٹر 6تا 16 کلومیٹر

ہر قسم کی ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

3.

میٹلڈ سڑک چوٹیاں شریف تا امان اللہ ضلع ملتان

کلومیٹر 2.50
دراڑ پڑی سڑک (نزد گردیز پور)
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
4.

میٹلڈ سڑک از شجاع آباد تا آمب والا ضلع ملتان

کلومیٹر 1.50: دراڑ پڑی سڑک اور کھڑا پانی (نزد سورج میانی)

ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

5.

میٹلڈ سڑک از شیر شاہ سیلاب بند تا بستی بھکری لمبائی = 2.75 کلومیٹر ضلع ملتان

کلومیٹر 2.75, دراڑ پڑی سڑک اور کھڑا پانی (نزد موضع شیر شاہ ) ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
6.

چنڈ مسن تا پیر کوٹ سدھانہ سڑک، لمبائی 25.50 کلومیٹر ضلع جھنگ

کلومیٹر 23 تا کلومیٹر 25.5
دراڑ پڑے حصوں میں پانی بہہ رہا ہے۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
7.

اڈا رند تا بیت بات والا
لمبائی = 14.35 کلومیٹر, ضلع ڈیرہ غازی خان

کلومیٹر نمبر. 8
سیلاب نے غازی گھاٹ کے سیلاب بند کی نچلی سطح پر سڑک پر دراڑیں ڈال دیں۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
8.

بڈھا ڈھولا ریہ سڑک لمبائی 15 کلومیٹر ضلع نارووال

کلومیٹر نمبر. 8
دراڑ پڑی سڑک لمبائی 40 Rft
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

9.

لاہور سرگودھا میانوالی بنوں روڈ آرٹ; 2 از کلومیٹر نمبر 267.37 تا 409.26 ایل = 141.89
ضلع میانوالی


الف) میانوالی کالا باغ سیکشن.

ب) کالاباغ تا عیسٰی خیل تک
صوبائی احاطہ
کلومیٹر 379 تا 381 (جھالر) پانی گزر رہا ہے 1 فٹ.

ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
10.

میٹلڈ سڑک نواں شہر تا کڑے والا ضلع ملتان

کلومیٹر 1.50
گھاٹ پر پانی کم ہوگیا(نزد نواں شہر )
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے 

11.

جناح بیراج لنک سڑک لمبائی 7.70 کلومیٹر.
ضلع میانوالی

جناح بیراج تا کوٹ چندانہ نزد کالا باغ ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
12.

مظفرگڑھ تا مونڈکا شاہ جمال روڈ
ضلع مظفر گڑھ

کلومیٹر10,11,12,13,14 & 15
سڑک کا شگاف کلومیٹروں میں 12,13,& 14 چوڑائی 250 150 150 فٹ.
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
13.

وسندے والی دیوالا سڑک
ضلع مظفر گڑھ

کلومیٹر 3,4,8,11
4 نمبر. سڑک کا شگاف
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
14.

میانوالی مظفرگڑھ سڑک

 کلومیٹر.262 نزد سلطان کالونی
2-3 فٹ. سیلاب کا پانی سڑک سے اونچا تھا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
15.

کوٹ چٹا تا دراہما لمبائی = 21.00 کلومیٹر,
ضلع ڈیرہ غازی. خان

کلومیٹر نمبر. 19
سڑک سے چھے انچ اونچا پانی اور دراڑ پڑ ی سڑک
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

16.

این-55 (تریمی) راجباہ نمبر . 25 تا شادی والا
لمبائی = 12 کلومیٹر ضلع ڈیرہ غازی. خان

کلو میٹر 0 تا 6
سیلاب کے پانی نے پانچ مختلف مقامات پر دراڑیں ڈال دیں
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

17.

ویہووا تا مٹھاوان یو/سی ویہووا
لمبائی 9.85 کلومیٹر ضلع ڈیرہ غازی خان. خان

کلومیٹر 2,5 اور 6
سیلاب کے پانی نے 3 کلومیٹر میں سے 200Rft سڑک میں دراڑ ڈال دی۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

18. 

داجل تا میران پور بزریعہ سولنگی سڑک
لمبائی = 19 کلومیٹر ضلع راجن پور

لاتعداد دراڑیں/ سڑک کی پرت اور پل/پلیاں تباہ ہوگئیں۔ ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
19.

انڈس ہائی وے تا نورپور بذریعہ کوٹلہ روبیت سڑک لمبائی = 14.00 کلومیٹر ضلع راجن پور

کلومیٹرنمبر. 1
  1.5 تا 2 فٹ. گھاٹ میں پانی
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
20.

چک شہید تا باخار پور سڑک لمبائی = 12 کلومیٹر,
ضلع راجن پور

کلومیٹر1 سڑک کے پرت کی دراڑیں اورکنارے تباہ ہوگئے۔ ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
21.

جلال پور تا فتح پور سڑک اور توسیع ازجلال پور تا انڈس ہائی وے لمبائی = 19.36 کلومیٹر, ضلع راجن پور

کلومیٹرنمبر. 6
1.5 تا 2.5 فٹ. گھاٹ میں پانی
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
22.

عاقل پور تا بیت سوترا لمبائی = 15.67 کلومیٹر
ضلع راجن

کلومیٹرنمبر. 15
سیلاب کا پانی سڑک سے "3 انچ اوپرتھا۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
23.

سون میانی بھونگ تا لبال آباد (کچا رازی روڈ) روجھان لمبائی = 5.70 کلومیٹر ضلع راجن پور

کلومیٹر 0.00 تا 5.7
سیلاب کا پانی سڑک سے "1 انچ اوپرتھا۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
24.

فاضل پور - حاجی پور (ڈھنڈی اڈا)سڑک تا مڈ حاجی ہیبتان لمبائی =4کلومیٹر ضلع راجن پور

کلومیٹرنمبر. 1
سیلاب کا پانی "6 انچ اوپر تھا اور سڑک پر دراڑ ڈال دی۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

25.

راجن پور کشمورسڑک میل 38 (ٹاور چوک) تا روجھان شہر لمبائی = 8.00 کلومیٹر ضلع راجن پور.

کلومیٹرنمبر. 4
سیلاب کے پانی نے پلیوں/کناروں کو نقصان پہنچایا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
26.

رحیم خان پیٹرولیم انڈس ہائی وے تا ریلوے کراسنگ بذریعہ بستی رند سخی لمبائی = 8.00 کلومیٹر ضلع راجن پور.

کلومیٹرنمبر. 1
سیلاب کے پانی نے سڑک کی پلیاں اور کنارے تباہ کردیے۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

27.

قصبہ کن بذریعہ بستی فقیر محمد خرید بستی فیض اللہ طبرانی سوالی جاٹ ٹاؤرا لنجوانی پیراں دتہ بھٹی لمبائی = 3.50 کلومیٹر ضلع راجن پور

کلومیٹرنمبر. 2&3
سیلاب کا پانی"6 انچ اونچا اور اس نے سڑک کی پلیاں اور کنارے تباہ کردیے۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

28.

راجن پور- محمد پور گم والا بی ایم پی پوسٹ لمبائی = 6.75 کلومیٹر ضلع راجن پور

کلومیٹرنمبر. 1 & 2
راجن پور شہر کی حفاظت کے لیے محکمہ آبپاشی کے بنائے ہوئے دو شگاف۔
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

29.

نورپور نواں شہر یو/سی نورپور منجھووالا لمبائی = 5.10 کلومیٹر, ضلع راجن پور.

کلومیٹرنمبر. 2 & 4
پانی "6 انچ اوپر تھا جس نے سڑک پر دراڑ ڈال دی
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

30.

راجن پور-کشمور سڑک میل 38 تا عزمان بذریعہ بھنڈو وال لمبائی 13.50 کلومیٹر ضلع راجن پور

کلومیٹر. 0.00 تا 9
سیلاب کا پانی سڑک سے تقریباً 9انچ اوپر تھا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

31.

انڈس ہائی وے تا ڈیرہ امین خان مزاری لمبائی = 5.00 کلومیٹر
ضلع راجن پور

کلومیٹر 0.00 تا 5
سیلاب کے پانی نے نہروں کو نقصان پہنچایا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
32.

انڈس ہائی وے 29 میل تا طارق کھالے کے کنارے پر بستی بھورا لنجوانی لمبائی = 8.00 کلومیٹر ضلع راجن پور

کلومیٹر 0.00 to 4
سیلاب کے پانی نے نہروں کو نقصان پہنچایا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
33.

ہری پور تا نواں شہر لمبائی 9.00 کلومیٹر ضلع راجن پور

 کلومیٹر 5
پانی "9 انچ اوپر تھا جس نے سڑک پر دراڑ ڈال دی 
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے 

34.

صادق آباد - کشمور سڑک لمبائی = 35.00 کلومیٹر
ضلع رحیم یار خان.


داؤوالا تا سویترا کلومیٹر نمبر. 21.50 تا 35.00
سڑک کے شگاف کی بھرائی تقریباً 25 فٹ کلومیٹروں میں. 33
. کلومیٹر27.4 تا 28.8 پر پانی اونچا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
35.

سڑک از بائی پاس فتح پور ٹوانہ تا احسان پور (لمبائی: 2.50 کلو میٹر) ضلع رحیم یار خان

کلومیٹر 1.00
پانی اونچا تھا جس نے سڑک کو تباہ کردیا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

36.

سڑک از آداب پور چک نمبر 49/این پی تا بستی بھٹیاں (لمبائی: 0.40کلومیٹر) ضلع رحیم یار خان

پانی سڑک کی مکمل لمبائی پر اونچا تھا ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
37.

سڑک از بستی تاج محمد نیہایا تا حویلی سیداں (لمبائی ایل2.70 کلومیٹر) ضلع رحیم یار خان

پانی سڑک کی مکمل لمبائی پر اونچا تھا ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
38.

سڑک از بستی سمیجہ تا بھونگ - سوئی گیس لائن کے ساتھ داؤ والا (لمبائی 2:00 کلومیٹر)
ضلع رحیم یار خان

پانی سڑک کی مکمل لمبائی پر اونچا تھا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

39.

پل نزد ہیڈ فاضل بھونگ نہر و رسائی سڑک کے اوپر (لمبائی : 1.00 کلومیٹر) ضلع رحیم یار خان

پانی سڑک کی مکمل لمبائی پر اونچا تھا ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
40.

سڑک از بستی خواجہ میاں مظہر احمد سڑک تا بستی شبیر احمد شاہ موضع چوہان لیاقت پور (لمبائی 0.62 کلومیٹر) ضلع رحیم یار خان

کلومیٹر 0.32 تا 0.62
پانی سڑک کی مکمل لمبائی پر اونچا تھا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

41. 

سڑک از ڈیرہ فریدی سڑک تا 16/22 اڈا ناظم آباد (لمبائی 0.79 کلومیٹر) ضلع رحیم یار خان

پانی سڑک کی مکمل لمبائی پر اونچا تھا ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
42.

سڑک از بستی پہلوان تا بستی جام پور (لمبائی = 0.9 Km) ضلع رحیم یار خان

پانی سڑک کی مکمل لمبائی پر اونچا تھا ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
43.

بھونگ نہر کے اوپ پل کی مرمت کے ساتھ سڑک از میاں اکمل شیخ ریاض آباد تا بستی ڈنگرہ ملوک شاہ بذریعہ اصغر خرد (لمبائی 4.00) ضلع رحیم یار خان

کلومیٹر 3 تا 4
سیلاب کا پانی پوری سڑک پراونچا تھا
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے

44.

گلہرا گلی تا پتریاٹہ ریسٹ ہاؤس۔ مری

کلومیٹر 7-10 ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
45.

میٹلڈ سڑک باگڑیاں تا لب ہائیجے والا لمبائی کلومیٹرنمبر. 0 تا 3 ضلع ملتان

کلومیٹر 3 ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
46.

باگڑیاں تا لب ہائیجے والا کلومیٹر نمبر. 3 to 4 ضلع ملتان

کلومیٹر 1 ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے
47.

میٹلڈ سڑک باگڑیاں تا لب ہائیجے والا لمبائی 4تا6 کلومیٹر ضلع ملتان

کلومیٹر 2
زیرِآب
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے 
48.

میٹلڈ سڑک باگڑیاں بند تا بستی گونڈا والا شریف بذریعہ چوٹیاں شریف, ضلع ملتان

کلومیٹر 0.25
باگڑیاں
ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے 

ماخذ: کمیونیکیشن اینڈ ورک ڈیپارٹمنٹ

آخری تازہ کاری: 23-09-2010

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ ای میل: floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار: HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔