اعدادوشمار
نقصانات کا خلاصہ
سرکاری بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصانات
سڑکوں کا نیٹ ورک
سڑکوں کی موجودہ حالت
اہم سڑکوں کا اعدادوشمار
لائیوسٹاک
جانوروں کا نقصان
پولٹری کا نقصان
ریلیف کام
ریلیف کام کا خلاصہ
ضروری اشیا کی ترسیل
اشیا
خیمے
فوڈ پیکجز
ہاوسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ
پینے کے پانی کی سہولت
ریلیف کیمپ
لائیوسٹاک
خلاصہ
مردہ جانوروں کی تلفی
مکینیکل تندور
فوگ مشینیں
ضلعی اینٹری ریسپشن پوائنٹس
ٹرکوں کی ترسیل
جاری کردہ فنڈ
آن ٖلائن رپوٹیں
بحالی
آبپاشی کی بحالی کا کام
وطن کارڈ
پیش رفت رپورٹ
تقسیم شیڈول
ماڈل گاؤں
جگہیں
جگہ کی منصوبہ بندی
عطیہ کردہ گاؤں
تعمیری منصوبے
عطیہ پیکج
لائحہ عمل
کسانوں کے لیے ریلیف سکیم
موسم سرما میں ریلیف کے مراکز
سامان اکٹھا کرنے کے غیر سرکاری مراکز
سامان اکٹھا کرنے کے سرکاری مراکز
ہدف اور اکٹھی کی گئی اشیا
شدید متاثرہ اضلاع
بھکر
ڈیرہ غازی خان
لیہ
میانوالی
مطفرگڑھ
رحیم یار خان
راجن پور
امدادی ایجنسیاں
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مشترکہ پروگرام بر ائے ایچ آئی وی (UNAIDS)
یو این پاپولیشن فنڈ (UNFPA)
اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال(UNICEF)
یو این ورلڈ فوڈ پروگرام (UNWFP)
عالمی ادارہ صحت (WHO)
عطیات
کیسے مدد کریں اور حصہ ڈالیں
سامان اکٹھا کرنے کے مراکز
وصول شدہ فنڈز
عطیہ پیکج
نقشے
گیلری
← اقوام متحدہ کے مشترکہ پروگرام بر ائے ایچ آئی وی/ایڈز (یواین ایڈز)
یو این ایڈز اور یونیسف، پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور غیرسرکاری تنظمیں پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ان لوگوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے لیے جو اینٹی ایٹرووائرل ادویات استعمال کر رہے تھے لیکن سیلاب کے بعد انہیں یہ ادویات دستیاب نہیں ہیں اور انہیں اس کی اشد ضرورت ہے، ایچ آئی وی کا شکار لوگوں کی خبرگیری اور انہیں معاونت فراہم کر رہی ہیں، امید ہے کہ 16 اگست تک ہم ان اضلاع کے مریضوں کی اے وی آر ضروریات سے پوری طرح آگاہ ہو جائیں گے۔ یواین ایڈز اور یونیسف بھی سیلاب کے بعد ایڈز کا شکار لوگوں کی غذائی ضروریات کا جائزہ لے رہے ہیں کیونکہ ان علاقوں کے یہ مریض غریبانہ پس منظر رکھتے ہیں اور اکثر کو عام حالات میں بھی اضافی غذائیت درکار ہوتی ہے۔
آر سی آفیسر سیالکوٹ، جھنگ اور راجن پور میں یواین ڈی پی کی ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر منیجمنٹ ٹیموں کے ساتھ رابطے میں رہا۔ ان ٹیموں نے ضلعی انتظامیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کی اور اگست کے دوسرے ہفتے جب سیلاب نے جھنگ کو نشانہ بنایا تو ان ٹیموں نے خاصا متحرک کردار ادا کیا۔
ماخذ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
آخری تازہ کاری: 30-08-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ
ای میل:
floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار:
HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔