اعدادوشمار
نقصانات کا خلاصہ
سرکاری بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصانات
سڑکوں کا نیٹ ورک
سڑکوں کی موجودہ حالت
اہم سڑکوں کا اعدادوشمار
لائیوسٹاک
جانوروں کا نقصان
پولٹری کا نقصان
ریلیف کام
ریلیف کام کا خلاصہ
ضروری اشیا کی ترسیل
اشیا
خیمے
فوڈ پیکجز
ہاوسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ
پینے کے پانی کی سہولت
ریلیف کیمپ
لائیوسٹاک
خلاصہ
مردہ جانوروں کی تلفی
مکینیکل تندور
فوگ مشینیں
ضلعی اینٹری ریسپشن پوائنٹس
ٹرکوں کی ترسیل
جاری کردہ فنڈ
آن ٖلائن رپوٹیں
بحالی
آبپاشی کی بحالی کا کام
وطن کارڈ
پیش رفت رپورٹ
تقسیم شیڈول
ماڈل گاؤں
جگہیں
جگہ کی منصوبہ بندی
عطیہ کردہ گاؤں
تعمیری منصوبے
عطیہ پیکج
لائحہ عمل
کسانوں کے لیے ریلیف سکیم
موسم سرما میں ریلیف کے مراکز
سامان اکٹھا کرنے کے غیر سرکاری مراکز
سامان اکٹھا کرنے کے سرکاری مراکز
ہدف اور اکٹھی کی گئی اشیا
شدید متاثرہ اضلاع
بھکر
ڈیرہ غازی خان
لیہ
میانوالی
مطفرگڑھ
رحیم یار خان
راجن پور
امدادی ایجنسیاں
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مشترکہ پروگرام بر ائے ایچ آئی وی (UNAIDS)
یو این پاپولیشن فنڈ (UNFPA)
اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال(UNICEF)
یو این ورلڈ فوڈ پروگرام (UNWFP)
عالمی ادارہ صحت (WHO)
عطیات
کیسے مدد کریں اور حصہ ڈالیں
سامان اکٹھا کرنے کے مراکز
وصول شدہ فنڈز
عطیہ پیکج
نقشے
گیلری
← یو این پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے)
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے جغرافیائی جائزے کے بعد یو این ایف پی اے نے خواتین ماہرین صحت کے ہمراہ چار موبائل سروس یونٹ سلطان کالونی، بوائز ہائرسیکنڈری سکول، گرلز ہائر سیکنڈری سکول اور بی ایچ یو 518 میں بھیجے۔ آر ایچ سی چوک سرور کے ساتھ 3 موبائل یونٹ ہمہ وقت مادرانہ صحت سے متعلق خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ یہ یونٹ اب تک عام زچگی 141 کیس، 7242 دوران حمل مشورےاور 10 غیرمعمولی زچگی کے کیس سرانجام دے چکے ہیں۔ یہ سنٹر ای ڈی او ہیلتھ اور خاتون میڈیکل افسر کے زیرنگرانی کام کر رہے ہیں۔
200 لیڈی ہیلتھ ورکروں اور لیڈی ہیلتھ سپروائزروں کی تعیناتی اور 24 گاڑیوں پر مشتمل امدادی کیمپ کے قیام میں معاونت کی گئی۔ یہ لیڈی ہیلتھ ورکرز ماؤں اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کو دودھ مہیا کر رہی ہیں اور حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کر رہی ہیں۔
یو این ایف پی اے کے ملکی دفتر نے ادویات، 500 حفظان صحت کی کٹس اور نوزائیدہ بچوں کے لیے 200 کٹس بھیجیں جو کیمپوں میں مقیم خاندانوں میں تقسیم کی گئیں۔
ای ڈی او ہیلتھ مقامی سطح پر درکار ادویات کے حصول اور آگے فراہم کرنے کا ذمہ دار تھا اور اس مقصد کے لیے 700000 روپے مختص کیے گئے۔
ماخذ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
آخری تازہ کاری: 30-08-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ
ای میل:
floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار:
HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔