اعدادوشمار
نقصانات کا خلاصہ
سرکاری بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصانات
سڑکوں کا نیٹ ورک
سڑکوں کی موجودہ حالت
اہم سڑکوں کا اعدادوشمار
لائیوسٹاک
جانوروں کا نقصان
پولٹری کا نقصان
ریلیف کام
ریلیف کام کا خلاصہ
ضروری اشیا کی ترسیل
اشیا
خیمے
فوڈ پیکجز
ہاوسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ
پینے کے پانی کی سہولت
ریلیف کیمپ
لائیوسٹاک
خلاصہ
مردہ جانوروں کی تلفی
مکینیکل تندور
فوگ مشینیں
ضلعی اینٹری ریسپشن پوائنٹس
ٹرکوں کی ترسیل
جاری کردہ فنڈ
آن ٖلائن رپوٹیں
بحالی
آبپاشی کی بحالی کا کام
وطن کارڈ
پیش رفت رپورٹ
تقسیم شیڈول
ماڈل گاؤں
جگہیں
جگہ کی منصوبہ بندی
عطیہ کردہ گاؤں
تعمیری منصوبے
عطیہ پیکج
لائحہ عمل
کسانوں کے لیے ریلیف سکیم
موسم سرما میں ریلیف کے مراکز
سامان اکٹھا کرنے کے غیر سرکاری مراکز
سامان اکٹھا کرنے کے سرکاری مراکز
ہدف اور اکٹھی کی گئی اشیا
شدید متاثرہ اضلاع
بھکر
ڈیرہ غازی خان
لیہ
میانوالی
مطفرگڑھ
رحیم یار خان
راجن پور
امدادی ایجنسیاں
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مشترکہ پروگرام بر ائے ایچ آئی وی (UNAIDS)
یو این پاپولیشن فنڈ (UNFPA)
اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال(UNICEF)
یو این ورلڈ فوڈ پروگرام (UNWFP)
عالمی ادارہ صحت (WHO)
عطیات
کیسے مدد کریں اور حصہ ڈالیں
سامان اکٹھا کرنے کے مراکز
وصول شدہ فنڈز
عطیہ پیکج
نقشے
گیلری
← اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال (یونیسیف)
صحت اور غذائیت
20 اگست 2010 کو نو اضلاع میں جن 65,003 مریضوں کو طبی خدمات فراہم کی گئیں اُن میں سے 21 فیصد جلد کے امراض، 18 فیصد اے آر آئی اور 15 فیصد دستوں کی بیماری سے تعلق رکھتے تھے۔
تمام اضلاع یعنی میانوالی، بھکر، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، لیہ، راجن پور، رحیم یار خان، خوشاب اور ملتان میں 72 کارٹن زنک سلفیٹ، 1050 کارٹن BP5 بسکٹ کے، 60 کارٹن او آر ایس کے، 5000 سی ڈی کے، 230 خیمے، پانی صاف کرنے والی گولیاں (4 سے 5 لٹرزکی) 142 پیکٹ اور 1 لٹر کے 90 پیکٹ تقسیم کئے گئے۔
یونیسیف اور نیشنل پروگرام برائے پی ایچ سی/ایف پی کے اشتراک سے ضلع مظفرگڑھ میں صحت کی تعلیم پر عمل درامد کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایل ایچ ڈبلیو پروگرام کی 30 گاڑیوں پر مقامی آبادی کی عام آگہی کے لیےاعلانات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ضلع مظفرگڑھ کی تمام ریلیف کیمپوں میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی رجسٹریشن جاری ہے۔
20 اگست کو نو متاثرہ اضلاع میں صحت سے متعلق حفاظتی خدمات فراہم کی گیں جن میں بی سی جی 637، او پی وی 3928، پینٹا 1358 ، خسرہ 5276 اور ٹی ٹی 902 سے متعلق دوائیں شامل ہیں، نیز 4096 بچوں کو وٹامن اے کی کمی پورا کرنے کی دوائی دی۔
صفائی اور فراہمی آب
بائیس اگست کو ضلع میاںوالی، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، لیہ، خوشاب، رحیم یارخان اور راجن پور میں پانی کے ٹینکروں کی مدد سے 121,793 متاثرہ لوگوں کو (جن میں 42,628 بچے شامل ہیں) پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔
پانی صاف کرنے والی دو لاکھ گولیاں، 6 ترپال رول، 208 نیروکس فلٹر، 870 ہائجین کٹس، پچاس ہزار پی یو آر ساشے، پانی صاف کرنے والے تین یونٹس، پانی کے 20 بلیڈر (5,000 لٹر والے)، پانی کے21 بلیڈر (10,000 لٹر والے) مقامی آبادیوں میں نصب اور تقسیم کرنے کے لیےاہلکاروں کے حوالے کیے گئے۔ ڈیرہ غازی خان کے لیے 15,000 اور راجن پور کےلیے 8,000 صابن کی ٹکیاں خریدی گئیں اورلیڈی ہیلتھ ورکرز کے زریعے تقیسم کی گئیں۔
7,000 خاندانی حفظان صحت کی کٹیں مقامی آبادی میں تقسیم کے لیے اہلکاروں کے حوالے کیے گئے۔
بچوں کا تحفظ
1403 بچے ملتان، مظفرگڑھ اور رحیم یار خان میں بچوں کے دارالامان میں رجسٹر کروائے گئے اُن میں سے 8 بچھڑے ہوئے اور 43 یتیم بچے تھے۔ ان تمام بچوں کو تفریحی اور غیر رسمی تعلیمی خدمات فراہم کی گئیں، 513 بچوں کو سماجی اور نفسیاتی راحت پہنچائی گئی۔ ایک گم شدہ بچے کو اس کے خاندان سے ملوایا گیا۔ کیمپوں میں 35 بالغان کو مشاورتی خدمات مہیا کی گئیں
مظفر گڑھ، رحیم یار خان، میانوالی اور راجن پور اضلاع میں نقصانات کے تخمینےکا کام جاری ہے۔ بچھڑے ہوئے اور یتیم بچوں کے بارے میں تفصیلی معلومات جمع کی جارہی ہیں۔ بچوں کی اکثریت سیلاب کی وجہ سے یتیم نہیں ہوئی۔ اُن کے رشتہ دار اُن کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔
تعلیم
چودہ اضلاع میں کلی یا جزوی طور پر تباہ شدہ سکولوں کی تعداد 3228 ہے جن میں سے 2537 سکولز پرائمری، 518 سیکنڈری اور 178 ہائرسیکنڈری سکولز ہیں۔
چودہ اضلاع میں سکولوں میں قائم کے گئے آئی ڈی پی کیمپوں کی کل تعداد 1889 ہے۔
رحیم یار خان میں تمام بڑے آئی ڈی پی اور ریلیف کیمپوں میں عارضی سکول فعال ہیں۔ عارضی سکولوں کو سرکاری اساتذا چلاتے ہیں جن کے ساتھ یونیسیف کی فراہم کردہ 'سکول ان اے بکس' اور تفریحی کٹیں موجود ہیں۔
زریعہ: پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارتی
آخری تازہ کاری: 30-08-2010
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ
ای میل:
floodrelief@punjab.gov.pk
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پورڈ @ 2010
تکمیل کار:
HOSPEX Consulting Services
پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
اربن یونٹ
توجہ! کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، اردو ورژن کی تازہ کاری کچھ تاخیر سے دستیاب ہو گی۔